Saqib Razzaq

Saqib Razzaq This Page Is Especially Designed To Educate The People.I Want To Share Reality Based Content With My Audience. Let's Become a Truth Lover🔥

22/07/2025

حقیقت صرف اللّٰہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر اس کائنات میں کوئی ہستی جس کو ہم نظر انداز نہیں کرسکتے نا، تو وہ اللّٰہ رب العزت کی ذات ہے۔
اس کائنات کی صرف ایک ہی حقیقت ہے، اور وہ اللّٰہ ہے۔
میں کہتا ہوں جب انسان حوش سنبھالتا ہے تو اسے سب سے پہلے یہی ایک کام کرنا چاہیے کے وہ اس بارے میں جاننے کی کوشش کرے۔۔۔۔۔ کے مجھے کس نے بنایا اور وہ جس نے بنایا وہ مجھ سے کیا چاہتا ہے ۔

21/07/2025

اسلامی ریاست سے کیا مراد ہے؟
اسلامی ریاست سے مراد ایسی ریاست ہے جو اسلام کے اصولوں، تعلیمات اور شریعت کے مطابق چلائی جاتی ہے۔ اس ریاست کا نظام حکومت، عدل، معیشت، معاشرت اور قانون سب کچھ اسلام کے مقرر کردہ اصولوں کے تحت ہوتا ہے۔

اسلامی ریاست کی بنیادی خصوصیات:

1. خلافت یا امارت کا نظام:
قیادت کا نظام عوام کی مشاورت سے قائم ہوتا ہے، اور حکمران کو اللہ کے احکامات کے مطابق حکمرانی کرنی ہوتی ہے۔

2. شریعت کا نفاذ:
قوانین قرآن و سنت کی روشنی میں بنائے جاتے ہیں، اور عدالتیں انہی اصولوں کے مطابق فیصلے کرتی ہیں۔

3. عدل و انصاف:
اسلامی ریاست میں عدل سب کے لیے برابر ہوتا ہے، خواہ امیر ہو یا غریب، حکمران ہو یا عام شہری۔

4. حقوق العباد کا تحفظ:
عوام کے بنیادی حقوق (زندگی، عزت، مال، مذہب، آزادی، تعلیم) کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔

5. زکوٰۃ و صدقات کا نظام:
معیشت میں دولت کی گردش کو یقینی بنانے کے لیے زکوٰۃ و صدقات کا باقاعدہ نظام ہوتا ہے تاکہ غریبوں کی مدد کی جا سکے۔

6. اخلاقی اقدار کی ترویج:
اسلامی ریاست میں جھوٹ، دھوکہ، سود، شراب، بدکاری وغیرہ پر پابندی ہوتی ہے اور دیانت، سچائی، احسان، صبر، عفت جیسے اخلاقی اصولوں کو فروغ دیا جاتا ہے۔

7. دینی و دنیاوی تعلیم:
ریاست اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دنیاوی علم کی بھی ترویج کرتی ہے تاکہ ایک متوازن معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

مثال:

مدینہ کی ریاست: حضور ﷺ نے جب مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست قائم کی، تو وہ اس تصور کا عملی نمونہ تھی۔ وہاں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ تھا، معاشرتی انصاف تھا، اور سب کے لیے یکساں قانون تھا۔

21/07/2025

اگر کسی ریاست میں اللّٰہ تعالیٰ کی حاکمیت قائم کردی جائے تو کسی میں اتنی جرات نہ ہوتی کےسرعام کسی جان کو ناحق قتل کرتا۔
#بلوچستان

18/07/2025

اللّٰہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے ؟؟
Sovereignty Of Allah ☝️☝️

16/07/2025

اللّٰہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے ؟
Sovereignty Of Allah | Allah Ki Hakmiat ☝️☝️

24/06/2025
11/05/2024

معاشرے کے اندر جو شخص معاشرے کی بہتری کے لیے ہر لمحہ کوشش کرتا رہتا ہے وہ اصل میں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیتا ہے۔

29/07/2023

Imam-e-Hussain (A.S) || Muharam-ul-Haram 🔥

26/07/2023

Deep Words || Today's Muslims 😞

18/07/2022

انسان کی تخلیق میں ایک اللّٰہ کی گواہی 💯

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Razzaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saqib Razzaq:

Shortcuts

Share

Category