Al Farid Schools Corner

Al Farid Schools Corner "علم کے ساتھ ترقی، ایمان کے ساتھ قیادت"🎓
3 Decades of Academic Excellence.

29/08/2026


29/08/2026
New Uniform
29/08/2026

New Uniform

27/08/2026

ضروری وضاحت و تردیدی بیان
تمام معزز والدین، طلبہ اور فالوورز کی اطلاع کے لیے واضح کیا جاتا ہے کہ فیس بک پر "Al-farid islamic model school qila kalar wala" کے نام سے چلنے والے اکاؤنٹ سے ہمارا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہے۔ یہ ایک مکمل طور پر جعلی (Fake) اکاؤنٹ ہے جس کا مقصد ادارے کے نام پر گمراہی پھیلانا ہے۔
ہم سوشل میڈیا پر اس جعلی اکاؤنٹ سے شیئر کی جانے والی تمام غیر اخلاقی، متنازع اور منفی پوسٹس کی پرزور اور سخت ترین الفاظ میں تردید و مذمت کرتے ہیں۔
پاک فوج ہمارا فخر، ہماری پہچان اور ہماری شان ہے۔ ہم ملکی اداروں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی اور احترام کا رشتہ رکھتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے صرف درج ذیل آفیشل پلیٹ فارمز فعال ہیں:
* آفیشل اکاؤنٹ: AL-FARID SCHOOLS
* آفیشل پیج: AL FARID schools cornor
ان کے علاوہ فیس بک یا کسی بھی دوسرے پلیٹ فارم پر موجود کوئی بھی پیج یا آئی ڈی ادارہ کی نمائندگی نہیں کرتی۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کو فوری طور پر رپورٹ کریں اور صرف آفیشل پیجز سے ہی معلومات حاصل کریں۔
منجانب:
انتظامیہ — الفريد سکولز (AL-FARID SCHOOLS)
پاکستان پائندہ باد! پاک فوج زندہ باد!

26/08/2026

12th Rabi-ul-awwal is the day we remember the blessed birth of the great personality whom Allah Almighty sent as “Rahmatul-lil-Alameen ﷺ” a mercy to all the worlds.

Let us observe this blessed day by reciting abundant _Durood o Salam_ and make a pledge to adopt the teachings and noble character of the Holy Prophet ﷺ in our lives.
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ وبارك وسلِّم۔ ﷺ

24/08/2026

Welcome Back Little Faridians..
We are really happy to see you in classrooms after summer Break.

24/08/2026

Address

Qila Kalar Wala
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Farid Schools Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Farid Schools Corner:

Shortcuts

Share