Dawat-e-Islami Gondal

Dawat-e-Islami Gondal

Share

Islamic Videos & Photos

09/05/2026

جمعرات کو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں رکنِ شوریٰ مولانا اسد مدنی صاحب نے قیدیوں سے توبہ کے موضوع پر بیان فرمایا۔ بیان اس قدر مؤثر تھا کہ تقریباً ہر آنکھ اشک بار تھی۔

03/05/2026

کشـــمیر کی حســین وادیوں میں علــمِ دین کا ایک ایسا روشـــن مینار جسے دیکھ کر دل بے اختــیار پکار اٹھتا ہے: ماشـــاءاللہ!!

یہ ہے دعوتِ اســلامی کا خواتیــن کے لیے عظیم الشــان جامعہ خوبصــورتی میں بے مثال، بلنـدی میں شــاندار، اور مقصــد میں نہایت عظیــم یہ صرف ایک عمــارت نہیں، بلکہ علم، تربیــت اور کردار سازی کا ایسا مرکـز ہے جہاں سے دین کی روشــنی چاروں طرف پھــیل رہی ہے!!

جہاں دعوتِ اســلامی کے دنیا بھر میں ہزاروں مـدارس و جامــعات بوائز کے لیے قائــم ہیں، وہیں خواتیــن کے لیے بھی بھــرپور انداز میں دینی خــدمات جاری ہیں لاکھــوں اســلامی بہنیں اس دینی تحــریک سے وابســتہ ہو کر علمِ دین حاصــل کر رہی ہیں، اپنے گھروں اور معاشــرے کو ســنوار رہی ہیں، اور دینِ متین کی خدمـت میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں!!
الحمــدللہ!! 🌙

یہ جامعــہ اس بات کی جیتی جاگتی مثـال ہے کہ جب نیت خالص ہو اور مقصــد اللہ کی رضا ہو، تو کامــیابیاں خود قدم چـومتی ہیں!!

اور جو لوگ صــرف تنقید، طعن و تشــنیع اور زبان درازی تک محــدود ہیں وہ شــاید اس روشــنی کو برداشــت نہیں کر پاتے۔ لیکن حقیــقت یہ ہے کہ ســورج کو انگلی سے نہیں چھپایا جا سـکتا دعوتِ اسـلامی کا فیضان دن بدن بڑھ رہا ہے، اور ان شــاء اللہ بڑھتا ہی رہے گا!!

📌 یہ عمــارت نہیں، ایک مشــن ہے یہ دیواریں نہیں، ایک پـیغام ہے اور یہ جامعہ نہیں، ایک انقــلاب ہے!!
ماشــاءاللہ، ماشــاءاللہ، ماشــاءاللہ ❤️

25/04/2026

#ایک #اور #فیضان #مدینہ کا #افتتاح
ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے شہر میں فیضان مدینہ مدنی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، پہلا ہفتہ وار اجتماع ہوا۔ تمام اہلیان پسرور کو خوب مبارک ہو۔
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں کہ فیضان مدینہ سے مدینہ منورہ کے حقیقی فیضان جاری ہونے کے ہزاروں شواہد پیش کئے جا سکتے ہیں۔

24/04/2026

جھوٹ بولنا اور لکھنا گناہ ہے
مدرستہ المدینہ دعوت اسلامی گوندل میں داخلے جاری ہیں

10/04/2026

دعوتِ اسلامی گوندل کے 6 اسلامی بھائیوں نے 2025 درسِ نظامی (عالم کورس) مکمل کیا، جبکہ مزید 10 بچوں نے حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی
یہ صرف 2025 کی کارکردگی ہے ۔
ان شاء اللہ، ان کو اسناد پیش کی جائیں گی۔
ان کی حوصلہ افزائی کے لیے آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
میری جانب سے آپ کو شرکت کی دعوت ہے۔ ضرور تشریف لائیں۔

20/12/2025

ذہنی آزمائش سیزن 17" کے فائنل میں پیش کیے گئے "مدنی خاکے" نے پتھر دلوں کو بھی موم کر دیا۔ بوڑھے باپ کی بے بسی اور اولاد کی بے رخی پر مبنی اس خاکے نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا اور یہ پیغام دیا کہ: "مرنے سے پہلے اپنے پیاروں کی قدر کرلو۔"
یہ کلپ لازمی سماعت کریں انشاء اللہ آپ کا ٹائم ضائع نہیں ہوگا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

13/12/2025

*گوندل سے 35 عاشقانِ رسول ﷺ کی داتا دربار حاضری*

12/12/2025

*مدرستہُ المدینہ دعوتِ اسلامی گوندل میں دو خوش نصیب بچوں کی تکمیلِ حفظِ قرآن کے سلسلے میں ایک روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا*

02/12/2025

مختصر تعارفِ زندگی و خصوصی دعاءِ مغفرت 😔😭🤲
سلطان الواعظین حضرت علامہ مولانا محمد بشیر کوٹلوی
رحمتہ اللہ علیہ کے لخت جگر، عظیم عالم دین خطیب ملت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ عطاء المصطفٰے صاحب کے انتقالِ پُرملال پر امیرِ اھلسنت کی طرف سے تعزیت اور خصوصی دعاءِ مغفرت 💯😭🌺

30/11/2025

اجتماعی مدنی مذاکرہ
شیخ شہباز عطاری کے گھر دیکھتے ہوئے
یوسی گوندل سیالکوٹ
اس مدنی مذاکرہ میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 65 ممالک کے لوگ شامل ہیں

30/11/2025

لاہور میں ہوئی عظیم الشان Youth Talks....کثیر تعداد میں لاہور کی Top Universities سے سٹوڈنٹس اور پروفیشنلز نے شرکت فرمائی۔۔۔۔
بہت زبردست Interactive سیشن رہا ۔۔۔اس کی ریکارڈنگ جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی جائے گی ان شا اللہ عزوجل۔۔۔۔
اگلے سیشن کا اعلان جلد ہمارے اس page پر کر دیا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Near Markazi Jamia Masjid Gondal
Sialkot