Al Madina Online Quran Acedmy

Al Madina Online Quran Acedmy

Share

IM Hafiz E Quran And Dars E Nizami Complete
فداک أمی وأبی یارسول اللہ ❤🌷😍
انا أحب یا رسول اللہ

24/11/2025

غربت نے اس کی جیب خالی رکھی، مگر دل ایسا دیا کہ امیروں کے خزانے بھی شرما جائیں۔

دل کا امیر ہونا ہاتھ کی دولت سے کہیں بہتر ہے
کیا ہیرا دل انسان ہے 🤍

24/09/2025

♦️دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا..... ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!!* 🥺
`وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ`
*اور خود تمہاری ذات میں....... بھی...... ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔* 😔💫...

11/08/2025

*Muslims Dream corner*🎀🕌

11/08/2025

*وہ جانتا ہے جو تمہارے دل میں ہے (القرآن)🖤✨*

04/08/2025

درگزر کیا کریں "
یہ روح کے لیے بہترین صدقہ ہے" 🥰🤲

04/08/2025

*بہترین دن وہی ہوتا ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کیا جائے*🤍
💐 خوبصورت آواز اور بہترین مناظر کےساتھ ضرور سماعت فرمائیں...
👥 *خود بھی سنیں اور ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

04/08/2025

گناہوں میں مبتلا انسان کا... دُعاؤں پر یقین نہیں رہتا...!!!
🩵🩶♥️

04/08/2025

_*🌤️صباح معطربذكرالله، مبعوث لاحلي خلق الله، ينور دربك و يبارك يومك بإذن الله*_🌦️

04/08/2025

1910 کے آس پاس، کیلیفورنیا کی سان فرنینڈو وادی میں ایک دودھ والا کتے سے کھینچی ہوئی ٹوکری کے ذریعے دودھ پہنچاتا ہے۔ Ventura Boulevard اور Lankershim Boulevard کے سنگم پر پکڑے گئے اس منظر میں اسے ایک گھڑے میں دودھ ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔🖋️

17/07/2025

*"اللہ کے لیے وہ کام کرو جو وہ پسند کرتا ہے، پھر اُس سے وہ مانگو جو تم پسند کرتے ہو۔"*

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Talwara Mughlan Sialkot
Sialkot
51310