16/06/2026
Waseem Islamic Foundation High School Bheko Chore Sialkot
Inspiring Excellence in Education, Character & Future Success.
16/06/2026
𝐖𝐚𝐬𝐬𝐞𝐦 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐁𝐡𝐞𝐤𝐨 𝐂𝐡𝐨𝐫𝐞
ایک معیاری اور باوقار تعلیمی ادارہ جہاں جدید سہولیات، بہترین نظم و ضبط اور محفوظ ماحول میں طلبہ کی اعلیٰ تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ادارے میں سولر سسٹم، CCTV کیمراز، آسٹریلین واٹر فلٹر، 600 فٹ گہرے بور کا صاف پانی، کشادہ و ہوادار ماحول، 25 سے زائد تجربہ کار اساتذہ اور بہترین تعلیمی نظام موجود ہے۔
یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے تعلیم بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔
خوشخبری :-
یکم جولائی 2026 سے بیٹیوں کے لیے دینی تعلیم کے خصوصی شعبہ کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس میں مڈل پاس طالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔ اس 6 سالہ پروگرام میں دینی تعلیم کے ساتھ BA تک عصری تعلیم بھی دی جائے گی۔
ادارے کے پرنسپل پروفیسر جاوید اقبال بخاری صاحب جبکہ سرپرستِ اعلیٰ حافظ مطیع الرحمن صاحب (لندن) ہیں۔
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 :https://maps.app.goo.gl/hAVJFRca3MD6wGiq7
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 :03067683045
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Sialkot