13/01/2025
:🚩🙌🏼تمام اہل جہاں کو تمام مومنین کو 13رجب مولا علی علیہ السلام کی ولادت مبارک ہو❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khurram akhtar, Educational consultant, Sialkot Ahmal pur, Sialkot.
13/01/2025
:🚩🙌🏼تمام اہل جہاں کو تمام مومنین کو 13رجب مولا علی علیہ السلام کی ولادت مبارک ہو❤️
16/11/2024
ختمِ صحيح البخاری (اجازت و سندِ حدیث)
خصوصی درس: حجۃ المحدّثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
مورخہ 15 دسمبر بروز اتوار، شام 5 بجے تا رات 10 بجے
منہاج یونیورسٹی، بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ)، لاہور
شیوخ الحدیث، علماء کرام، پروفیسرز، مدرّسین اور منتہی کلاسز کے طلبہ و طالبات اِس نادر موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، اس علمی و فنی نشست سے مستفید ہوں اور اس عدیم المثال درسِ صحیح البخاری کے ذریعے علم میں پختگی کا ساماں پیدا کریں۔
زیرِ اِنتظام: نظام المدارس پاکستان
لنک برائے آن لائن رجسٹریشن - ختم صحیح البخاری
https://forms.gle/HKMd3zd3m4GBYPUN9
11/09/2024
With حَيَّ على الفلاح Islamic Learning Courses – I just got recognized as one of their top fans! 🎉