16/08/2024
Jumma reminders ✨
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazir Islamic Institute, Education Website, FGV6+37M, Mianapura, Sialkot.
16/08/2024
Jumma reminders ✨
16/07/2024
شکر ادا کیجیے کہ اللہ نے عقیدہ توحید اور عمل بالسنہ کی نعمت سے نوازا ہے۔ وگرنہ کوئی کسی کے آگے لیٹا پڑا ہے، کوئی کہیں جھکا ہوا ہے۔کوئی کہیں بھنگڑے ڈال رہا ہے اور کوئی کہیں چڑھاوے چڑھا کر اپنا وقت، عمل، مال اور آخرت برباد کر رہا ہے۔
*نَسألَ اللهَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ*
الحمد للہ رب العالمین
🤲🏻🕋✨
05/07/2024
جمعہ کی سنتیں♥️
▪️سورۃ الکہف کی تلاوت
▪️ غسل کرنا
▪️خوشبو کا استعمال
▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام
▪️ کثرت سے درود پڑھنا
▪️ مسواک کرنا
▪️خاموشی سے خطبہ سننا
▪️ دعا کا خصوصی اہتمام
▪️صدقہ کرنا
27/06/2024
Byshk 🤍
24/06/2024
بہت اہم پیغام دیتے اس خوبصورت منظر کا خود ہی کوئی عنوان تجویز کر لیجئیے?
21/06/2024
روزانہ خوب صورت حدیث اور تلاوت قرآن حاصل کرنے کے لئے گروپ جوائن کریں 👇🏽
+923046230365
🕋🕌(2)(。♡نزیر اسلامک♡。)
🌹 جَــــزَاڪُمُ اللّٰهُ خَیــراً 🌹
06/06/2024
ذوالحجۃ کا چاند نظر آنے سے پہلے
اپنے ناخن اور بال کا ٹنانہ بھولیں! 💇
23/03/2024
21/03/2024
سُبحان اللّٰہ وبحمدہ،
سُبحان اللّٰہ العظیم ،
14/02/2024
No Valentine 💔
14 February 😢🥀