Bazm_e_Faizan_e_Manzoor

Bazm_e_Faizan_e_Manzoor

Share

𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁

Sahabzada Qari Qazi Mahmood Ahmad Naqshbandi (Damat-barakatahum-ul-aaliya) Founder-Markzi Madrasa Lasania Anwar-ul-Quran Ugoki Sialkot Pakistan ''Lasania786 & Bazm-e-Lasania'' is a Sunni Islamic Educational Institute and Organization. It was founded by his Eminence Sahabzada Qari Qazi Mahmood Ahmad Naqshbandi [Hafidhahullah] Kindly Subscribe For exclusive footage and Mahana Daras-e-Quran And Other

Photos from Madrasa Lasania Anwar ul Quran's post 13/12/2025
25/08/2025
Photos from Madrasa Lasania Anwar ul Quran's post 14/08/2025

مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت
استاذ العلماء علامہ صاحبزادہ قاضی محمود احمد نقشبندی مجددی مہتمم اعلی مدرسہ ہذا نے فرمائی ۔
جس میں طلباء نے تلاوت، نعت ، ملی نغمے اور بیانات سے حاضرین کے جذبہء حب الوطنی کو بیدار کیا
الداعیان الی الخیر : بزم لاثانیہ و بزم فیضان منظور 🎉👏💖

14/08/2025

Pakistan - Heart Touching Bayan Hafiz Muhammad Adnan - Madrasa Lasania Anwar-ul-Quran

07/07/2025

Hazrat Umar e Farooq Ki Azmat o Shan Bayan Allama Qari Moazzam Ali
✔️ 𝗟𝗶𝗸𝗲
✔️ 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁
✔️ 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲
🔸 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 📣
======================================
🎥 𝐒𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 ►
𝗕𝗮𝘇𝗺-𝗲-𝗙𝗮𝗶𝘇𝗮𝗻-𝗲-𝗠𝗮𝗻𝘇𝗼𝗼𝗿 🔔
https://www.youtube.com/
https://www.youtube.com/faizanemanzoor?sub_confirmation=1
𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮𝟳𝟴𝟲 🔔
https://www.youtube.com/
https://www.youtube.com/lasania786?sub_confirmation=1
======================================
💟 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗢𝘂𝗿 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲𝘀 ►
👍 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻
https://www.facebook.com/madrisalasania/
👍 𝗕𝗮𝘇𝗺-𝗲-𝗙𝗮𝗶𝘇𝗮𝗻-𝗲-𝗠𝗮𝗻𝘇𝗼𝗼𝗿
https://www.facebook.com/faizanemanzoor

Photos from Madrasa Lasania Anwar ul Quran's post 03/07/2025

محفل ذکر شہدائے کربلا و شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہم
مرکز اہل سنت مرکزی مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں
علامہ صاحبزادہ قاری قاضی محمود احمد نقشبندی مجددی مہتمم اعلی مدرسہ ہذا کی زیر صدارت عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلباء نے قرآن خوانی ، تلاوت ، نعت ، منقبت اور بیانات پیش کئیے ۔
مدرسہ کے اساتذہ نے بھی امام عالی مقام اور سیدنا عمر فاروق کی سیرت پر روشنی ڈالی اور طلباء کو واقعہ کربلا کے اہم پہلو سے روشناس کیا محفل کے اختتام پر طلباء کو لنگر حسینی پیش کیا گیا ۔
الداعی الی الخیر : بزم لاثانیہ و بزم فیضان منظور

Photos from Madrasa Lasania Anwar ul Quran's post 24/06/2025

مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی سیالکوٹ میں روڈ سیفٹی ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد۔۔۔۔
مہتمم اعلی علامہ صاحبزادہ قاری قاضی محمود احمد نقشبندی مجددی اور ڈی ٹی او مدثر صدیق کی زیرنگرانی
ڈاکٹر شفقت رسول نے لیکچر دیا۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن ونگ سیالکوٹ کی جانب سے مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن اگوکی میں ایک جامع روڈ سیفٹی اور ٹریفک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا، جس کی قیادت انچارج ایجوکیشن ونگ ڈاکٹر شفقت رسول نے کی۔ اس سیشن میں مدرسہ کے طلباء، اساتذہ کرام اور معزز علمائے دین نے بھرپور شرکت کی۔طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سڑک پر محفوظ طرزِ عمل اپنانا، قوانین کی پاسداری اور دوسروں کے حق کا خیال رکھنا نہ صرف ایک شہری ذمہ داری ہے بلکہ شرعی اصولوں سے بھی ہم آہنگ ہے۔ اکثر حادثات معمولی لاپروائی کے سبب پیش آتے ہیں، جیسے ہیلمٹ نہ پہننا، سیٹ بیلٹ نہ باندھنا یا موبائل فون کا استعمال۔ ان عادتوں میں تبدیلی لا کر ہم قیمتی جانوں کو بچا سکتے ہیں۔انہوں نے نوجوانوں کو تلقین کی کہ وہ خود بھی ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنے گھر، محلے، اور رشتہ داروں کو بھی اس شعور سے آگاہ کریں تاکہ ایک محفوظ اور مہذب ٹریفک ماحول قائم ہو۔بعد ازاں علمائے کرام سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں ٹریفک پولیس کی کاوشوں سے آگاہ کیا گیا۔ ڈاکٹر شفقت رسول نے علمائے کرام سے گزارش کی کہ وہ اپنے خطبات، دروس اور وعظ میں ٹریفک قوانین کی اہمیت کو اجاگر کریں۔آپ جہاں بھی تدریس کا عمل سرانجام دیں، وہاں عوام الناس کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک کے اصولوں سے بھی روشناس کروائیں۔ اس عمل سے نہ صرف حادثات میں کمی آئے گی بلکہ معاشرتی نظم و ضبط کو بھی فروغ ملے گا۔
منجانب : آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
مدرسہ لاثانیہ انوارالقرآن (اگوکی سیالکوٹ )

30/03/2025

تمام اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁






❤️


🌙

تمام اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁
  
  




❤️


🌙

29/03/2025

29_RAMZAN_UL_MUBARAK_2025
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁






🌙

29_RAMZAN_UL_MUBARAK_2025
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁
  
  




🌙

28/03/2025

28_RAMZAN_UL_MUBARAK_2025
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁






🌙

28_RAMZAN_UL_MUBARAK_2025
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁
  
  




🌙

27/03/2025

27_RAMZAN_UL_MUBARAK_2025
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁






🌙

27_RAMZAN_UL_MUBARAK_2025
❤️ 𝗠𝗮𝗱𝗿𝗮𝘀𝗮 𝗟𝗮𝘀𝗮𝗻𝗶𝗮 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿-𝘂𝗹-𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗨𝗴𝗼𝗸𝗶 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁
  
  




🌙

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Ugoki
Sialkot
51050