Jamia Mujaddadia Sialkot

Jamia Mujaddadia Sialkot

Share

Jamia Mujaddadia is a renowned islamic educational institute.

18/12/2025
16/12/2025

تمام دوست احباب کو دعوت عام ہے
تشریف لا کر خدمت و شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں
اختتامی دعاء ان شاءاللہ عزوجل 9:15 کر دی جائے گی

Photos from Jamia Mujaddadia Sialkot's post 08/11/2025

سالانہ عرس کے عکس بند مناظر سال 2025

05/08/2025

عظیم الشان روحانی محفل پاک
بنام یوم مجدد اعظم
مواعظ حسنہ کے لیے جناب حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر شہزاد مجددی صاحب دامت برکاتہم العالیہ آپ تشریف لا رہیں ہیں
تمام احباب محبت سے شرکت کی اپیل ہے کہ اس روحانی محفل میں تشریف لائیں اور شکریہ کا موقعہ عطاء فرمائے
منجانب : جامعہ مجددیہ سیالکوٹ

28/05/2025

قربانی کے اس موقعہ پر اپنے اس دینی ادارے کو ضرور یاد رکھیں
اور قربانی کی کھالیں جامعہ مجددیہ کو دے کر خدمت دین میں اپنا حصہ ضرور شامل فرمائیں

04/05/2025

جامعہ مجددیہ سیالکوٹ سے متصل جامعہ مسجد نوریہ اشرفیہ کی توسیع کے شروعاتی مرحلے میں دعائیہ تقریب جس میں حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث نور الحسن تنویر چشتی صاحب نے دعا فرمائی

02/05/2025

مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کا تعاون فرمائیں اور عند اللہ اجر و ثواب اور دار جنت کے مستحق بنیں

04/03/2025

رمضان المبارک کا کیلنڈر

Photos from Jamia Mujaddadia Sialkot's post 04/03/2025

الحمدللہ علی احسانہ
جامعہ مجددیہ سیالکوٹ میں دوسری افطاری کے مناظر
مخلوق خدا کے روزے کی افطاری کے لیے بہتر ترین کھانے کا انتظار کرنے والے صاحبان
جناب محترم محمد عظیم صاحب ان ان کے جمیع برادران
اور جناب محترم حافظ محمد مدثر مغل صاحب
کو اللہ تعالیٰ اپنی جناب سے جزائے خیر نصیب فرمائے
اور اجر عظیم عطاء فرمائے

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Noor Abad, Fateh Gar
Sialkot
51310