Prof. Muhammad Imran

Prof. Muhammad Imran A place where you can get your educational materials and much more. an attempt to make your English education extremely easy.

How easy and modern learning can make things easier for you.

14/06/2025

وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو یہ بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔

چی گویرا

04/06/2025

راستے نہیں بتاتے کہ یہاں سے کون کون گُزرا تھا، مسافر خود بتاتے ہیں کہ ہم کن کن راستوں سے چل کہ آئے ہیں۔

10/09/2024

22/02/2024

تسلیم کے بعد تحقیق گمراہی ہوتی ہے۔

(واصف علی واصف صاحب)

مرد 👉👉میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان  (مرد) ہو۔پھر میں اسکا صبر بھی لکھوں،اس کا کرب بھی لکھوں،اس کی ...
24/01/2024

مرد 👉👉
میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان (مرد) ہو۔
پھر میں اسکا صبر بھی لکھوں،
اس کا کرب بھی لکھوں،
اس کی آہ بھی لکھوں،
اور اسکی ذات پر اٹھتے ہوئے وہ سبھی الفاظ لکھوں جنہیں سن کر وہ کسی کے سامنے رو بھی نہیں سکتا اور چپ چاپ سہ جاتا ہے۔

24/01/2024

آزادی کے لئے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو لیکن کم از کم خود کو مت بیچو۔
(نیلسن منڈیلا)

10/01/2024

"Life's tapestry weaves joys and strife,
In every thread, we discover the essence of life."

04/01/2024

مجھے یہ لگتا ہے کہ برا وقت یہ سکھاتا ہے کہ اچھا وقت کس کے ساتھ گزارنا ہے۔۔۔۔

One word Substitution
04/01/2024

One word Substitution

21/12/2023

جو چہرے "خاموش" ہوتے ہیں ان کے پاس بیان کرنے کے لیے "ہزاروں" کہانیاں ہوتی ہیں،ایسا شخص جو "مقدس روح" کا ساتھی ہو وہ اپنے "غم" بیان کرنے کی سکت کھودیتا ہے،۔۔❣️
فریداحمدفرید

Address

College Road Daska Sialkot
Sialkot
51010

Telephone

+923026498851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof. Muhammad Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category