High Aims School and Girls college Throo Mandi

High Aims School and Girls college Throo Mandi The Decent school system Throo Mandi

The Decent school system Throo MandiCome to decent and become decent
10/10/2024

The Decent school system Throo Mandi

Come to decent and become decent

02/09/2024

The Decent school system

Play group to 10th

Oxford syllabus

02/09/2024
28/08/2024

ھائی ایمز سکینڈری سکول اینڈ گرلز کالج ٹھروہ منڈی

پری نہم سکالرشپ برائے غریب اور مستحق سٹوڈنٹس
(💯 فیصد فری ایجوکیشن)
شرائط اور ضوابط
1- بچے کے والدین کی مالی حالت کمزور ہو جس کی باقاعدہ تحقیق کی جائے گی اور حلف نامے پر گاؤں کے نمبردار کے دستخط ہوں گے۔
2- بچہ ادارے کا ٹیسٹ پاس کرے گا
3- ادارہ ہذا میں پہلے سے رجسٹر بچے اس ٹیسٹ میں شامل نہیں ہو سکتے۔
4- میرٹ پر صرف اور صرف 30 بچے رکھے جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم!
غریب اور مستحق سٹوڈنٹس جو ھائی ایمز سکینڈری سکول اینڈ گرلز کالج ٹھروہ منڈی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن وسائل کمی کی وجہ سے وہ تعلیم حاصل نہیں کر پاتے ان کے لئے ھائی ایمز سکینڈری سکول اینڈ گرلز کالج ٹھروہ منڈی نے فری تعلیم کا بندو بست کیا ہے۔اس سکالرشپ کا مقصد صرف اور صرف غریب اور مستحق لوگوں کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔تمام لوگ نوٹ فرمالیں کہ صرف اور صرف 30 بچوں کو سکول فیس کی مد میں سکالرشپ دیا جائے گا ۔یہ ایڈمیشنز صرف اور صرف پری نہم کلاس میں کئے جائیں گے ۔ایسے بچے جو اس سکالرشپ سے مستفید ہوناچاہتے ہیں وہ ادارے کا سکالرشپ ٹیسٹ پاس کریں گے ۔سکالرشپ ٹیسٹ آٹھویں کلاس کے تین مضامین ( میتھ،انگلش اور سائنس) میں سے لیا جائے گا ۔ٹیسٹ کے کل نمبرز 100 ہوں گے ۔امیدوار کو کم از کم 60 نمبرز حاصل کرنا ہوں گے۔ٹیسٹ کے لئے 15 ستمبر تک درخواستیں موصول کی جائیں گی اور 22 ستمبر بروز اتوار کو ٹیسٹ لیا جائے گا ۔ٹیسٹ کی ٹائمنگ 2:30 گھنٹے ہو گی ۔ٹیسٹ پاس کرنے والے بچوں کی پڑھائی کا آغاز یکم اکتوبر 2024 سے کیا جائے گا ۔

تمام امیدوار 15 ستمبر تک سکول آفس میں اپنی درخواستیں جمع کروائیں گے ۔شکریہ

منجانب: قدیر انجم
ایم۔ڈی ادارہ ہذا
0340-4114743

The Decent school system Throo Mandi

Address

Throo Mandi
Sialkot
OOOOOO

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923404114743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Aims School and Girls college Throo Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to High Aims School and Girls college Throo Mandi:

Shortcuts

Share