نیند آ جائے تو پھر خواب بھی آ جاتے ہیں
حالات اچھے ہوں تو احباب بھی آ جاتے ہیں
Muhammad Shahbaz Zia
Follow And Share
i love dawat e islami
عطار تیرے حامی وناصر ہیں مصطفٰی
کس کی مجال ہے کہ جو تجھ کو دبا سکے
سو لوہار کی ایک سنار کی
اور
سو سنار کی ایک عطار کی
19/05/2026
قربانی کے جانور کی نمائش غلط نہیں تاہم راستوں کے حقوق اور اخلاص فوت نہ ہونے پائے۔
قربانی کیلئے بکرا دوندا ہو یا نہ ہو اسلامی سال کے اعتبار سے پورے ایک سال کا ہونا ضروری ہے۔
14/05/2026
باتیں کرنے والے باتیں کرتے رہ جائیں گے
کام کرنے والے کام کرتے جائیں گے
13/05/2026
ہم کس طرف جا رہے ہیں....
عقلمند کیلئے اشارہ کافی ہے، ہم قربانی کر رہے ہیں یا نہیں اس سے اھم یہ ہے کہ ہم قربانی کس نیت یا کس مقصد کیلئے کر رہے ہیں۔
11/05/2026
الیاس قادری پر بدزبانی کرنے والے انکے ایک مرید کے برابر بھی نہیں ہو سکتے۔
10/05/2026
ماں کے قدموں تلے جنت۔۔۔مطلب۔۔؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.