19/04/2020
Dear Parents,
According to the directive received by Punjab Government, our office will remain open from tomorrow April 20, 2020 (9am to 1pm). You can get summer vacation homework and pay the rest of the dues / school fees in our Accounts section.
Make sure you follow the SOP's provided by the Government of Pakistan and take all precautions (including wearing mask and gloves) to protect yourself and others. Please do not bring any students or children with you, for their own safety.
Regards
School Management
حکومت پنجاب کی جانب سے حاصل کردہ ہدایت نامہ کے مطابق، ہمارا دفتر کل 20 اپریل ، 2020 سے (صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے) تک کھلا رہے گا۔ آپ گرمیوں کی تعطیلات کا ہوم ورک حاصل کرسکتے ہیں اور ہمارے اکاؤنٹس سیکشن میں باقی واجبات / اسکول کی فیس بھی ادا کرسکتے ہیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ حکومت پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ایس او پی پر عمل کریں اور اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیئے تمام احتیاطی تدابیر (جس میں ماسک اور دستانے پہننا شامل ہیں) کو اپنائیں۔ براہ کرم کسی بھی طالب علم یا بچوں کو ان کی اپنی حفاظت کے لئے اپنے ساتھ مت لائیں۔ شکریہ!