Adabi Dhars ادبی ڈھارس

Adabi Dhars ادبی ڈھارس " ادبی ڈھارس " کا مقصد ادب و ثقافت کے فروغ اور ترویج، ادب?

میری آنے والی کتاب "دو لمحوں کی زندگی" میں انسان اور اللہ کا رشتہ، امید سے یقین, مایوسی سے روشنی تک کا سفر، زندگی اور مو...
14/02/2026

میری آنے والی کتاب "دو لمحوں کی زندگی" میں انسان اور اللہ کا رشتہ، امید سے یقین, مایوسی سے روشنی تک کا سفر، زندگی اور موت کے بیچ کا سچ شامل ہے.

04/03/2024
Sohail Raza Dodhy
27/02/2024

Sohail Raza Dodhy

پاکستان سے سماجی فاسدیوں کا خاتمہکالم نگار: سہیل رضا ڈوڈھی
27/02/2024

پاکستان سے سماجی فاسدیوں کا خاتمہ
کالم نگار: سہیل رضا ڈوڈھی

آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو اک توجہ چاہئے انساں کو انساں کی طرف ..Javed Iqbal
25/02/2024

آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو
اک توجہ چاہئے انساں کو انساں کی طرف ..
Javed Iqbal

کالم: ہم کاٹھے انگریزکالم نگار: سہیل رضا ڈوڈھی
22/02/2024

کالم: ہم کاٹھے انگریز
کالم نگار: سہیل رضا ڈوڈھی

06/02/2024

ایک بادشاہ کو کسی نے دو شاہین کے بچے تحفے میں دیے۔ بادشاہ نے انہیں اپنی شاہینوں کی تربیت کے لئے سپرد کیا۔ ایک مہینے بعد ایک شاہین تربیت یافتہ ہو گیا لیکن دوسرا پہلے دن سے صرف ایک ٹہنی پر بیٹھا رہا. بادشاہ نے مختلف ماہرین سے مدد مانگی، لیکن کوئی حل نہیں ملا۔ پھر بادشاہ نے منادی کروائی کہ جو شاہین قابل پرواز بنائے، اس کو انعام دیا جائے گا۔ اگلے دن بادشاہ نے دیکھا کہ غیر متوقع شاہین پرواز کر رہا ہے۔ اس شخص کو تلاش کر کے بادشاہ نے پوچھا کہ اس نے یہ کیسے ممکن کیا؟ اس نے بتایا کہ اس نے صرف اتنا کیا کہ جس ٹہنی پر وہ شاہین بیٹھا ہوا تھا وہ کاٹ دی اور زمین کی طرف گرتے وقت جبلی طور پر اس کے پر کھل گئے اور پھڑپھڑائے، اور اسے پہلی دفعہ احساس ہوا کہ اس میں طاقت پرواز ہے۔ بعض دفعہ ہمیں بھی اپنی طاقت کا اندازہ کچھ ہونے سے ہوتا ہے۔۔ اس لیے آزمائش سے ڈرنا نہیں بلکہ مقابلہ کرنا چاہیے.

Address

Rangers Road
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adabi Dhars ادبی ڈھارس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share