29/05/2023
Truth 🥀🥺
جب تم ہمت ہارنے لگو تو یہ سوچنا کہ تم نے یہ کام کیوں شروع کیا تھا
29/05/2023
Truth 🥀🥺
27/09/2022
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 💙
09/06/2022
RIP 💔
May Allah gives him highest rank in janat-ul_firdos🤲
Ameen Suma ameen♥️
- Life Is beautiful, when you have the right person ! 😍✨
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا ❤️
31/05/2022
A moment for Pakistan 🇵🇰 and its sports industry as UEFA Champions League used 'Made in Pakistan' Footballs in Final of the Champions League.
Aslam o alaikum kaisay Hain sab dost
17/04/2022