23/11/2021
بھائی ساب اتنی کشت اٹھانے کی ضرورت ہی کیا ہے
عدالت سے سزائے موت ملنے کے باوجود صدر پاکستان کے ایک ہی دستخط سے کلبھوشن کو کلین چٹ مل سکتی ہے
پھر اپنے بجرنگی بھائی کو اعزازیہ پاکستانی شھریت دے کر اسٹیٹ بینک کا گورنر لگادیں
قسم سے آئی ایم ایف کی خوشی کو بھی چار چاند لگ جائیں گے اور انڈیا کے جو تلوے آپ چاٹ رہے ہیں اس کی خوشی بھی دوبالا ہوجائے گی۔
غدار بلوچوں کا کیا ہے
وہ تو اپنی غداری چھپانے کے لیئے کلبھوشن جیسے معصوم پر الزام لگارہے ہیں
نوٹ: تصویر کا پوسٹ سے گہرا تعلق ہے
#کاپیڈ