Govt.islamia H/S Siranwali

Govt.islamia H/S Siranwali All staff members & students

08/10/2025

سر ناہید صاحب کا آخری دیدار 😭🤲💔

اعلان فوتگی 😭انااللہ واناالیہ راجعون  ماسٹر محمد ناہید سندھو صاحب بھکھی سندھواں ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سرانوالی ...
07/10/2025

اعلان فوتگی 😭
انااللہ واناالیہ راجعون
ماسٹر محمد ناہید سندھو صاحب بھکھی سندھواں ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سرانوالی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا 🤲فرمائے
ان کی نماز جنازہ مورخہ 08/10/2025
ان کے آبائی گاؤں بھکی سندھواں قبرستان میں صبح 10:00 بجے ادا کی جائے گی شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

کائنات کے سب سے بڑے استاد محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام💐5 اکتوبر عالمی یوم استاد *Happy Teachers Day 2...
05/10/2025

کائنات کے سب سے بڑے استاد محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام💐
5 اکتوبر عالمی یوم استاد
*Happy Teachers Day 2025* 🎇💐

24/07/2025

سکول ہذا نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں اپنی شاندار روایات کوامسال بھی برقرار رکھا اور علاقہ کے تمام سکولوں کی بنسبت ہمیشہ کی طرح اپنی چمک دمک کو برقرار رکھا ۔ اس شاندار رزلٹ کے موقع پر تمام اساتذہ کرام اور بلخصوص جناب محمدرضوان صاحب آپ اور آپ کی ٹیم کو سکول کے شاندار رزلٹ کے لیے بہت بہت مبارک
منجانب ۔محمد کفیل انجم ہیڈ ماسٹر گونمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سرانوالی
نمایاں نمبر لینے والے طلبہ
عبدالله جمشید 1033
احمد حسان 1016
محمد محد 1012
حماد علی995 محمد اسد 991
اور 900 نمبر کی لائن میں بےشمار طلبہ اور ان کے والدین کو ڈھیروں مبارک

31/05/2025

سر عثمان مغل صاحب ❤
Miss you govt islamia H/S Siranwali

ماشاءاللہ، محترم جناب ڈاکٹر طارق محمود بطور سینئر  ہیڈ ماسٹر کا اسلامیہ ہائی سکول سرانوالی میں پہلا دن،  سٹاف کی جانب سے...
18/05/2025

ماشاءاللہ، محترم جناب ڈاکٹر طارق محمود بطور سینئر ہیڈ ماسٹر کا اسلامیہ ہائی سکول سرانوالی میں پہلا دن، سٹاف کی جانب سے ویلکم اور نیک خواہشات کا اظہار۔ اللّٰہ پاک آپ کے علم اور عمل میں وسعتیں عطا فرمائے ۔ اور اللّٰہ پاک سے دعا🤲 ہے کہ آپ ادارے کے لیے بہترین ثابت ہوں😇💞

08/05/2025

💞🇵🇰😇🤲😇🇵🇰💞

جناب رانا طالب حسین صاحب SST آج اپنی تدریسی فرائض سے سبکدوش ہوے. آپ نے اپنے فرائض احسن اندازسےسر انجام دیۓ آپ گورنمنٹ ہا...
04/04/2025

جناب رانا طالب حسین صاحب SST آج اپنی تدریسی فرائض سے سبکدوش ہوے.
آپ نے اپنے فرائض احسن اندازسےسر انجام دیۓ
آپ گورنمنٹ ہائی سکول میانوالی بنگلہ میں بطور ہیڈ ماسٹر تعینات رہے اور گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سرانوالی سے ریٹائر ہوئے۔

آج جناب عزت مآب محمد آصف صاحب ڈپٹی ڈی ای او ڈسکہ ہمرہ جناب بشارت حسین صاحب اے ای او اور پرویز صاحب اے ای او نے سکول کا و...
26/02/2025

آج جناب عزت مآب محمد آصف صاحب ڈپٹی ڈی ای او ڈسکہ ہمرہ جناب بشارت حسین صاحب اے ای او اور پرویز صاحب اے ای او نے سکول کا وزٹ کیا ۔ اہل علاقہ کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے سلسلہ میں اساتزہ کی کاوشوں اور انتظامی امور کو سراہا۔

24/02/2025

💓💞💓😇 سلامت رہیں 😇

New admission in 7th class dated 21-02-25
21/02/2025

New admission in 7th class dated 21-02-25

Address

Siranwali,Punjab,Pakistan
Sialkot
50501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.islamia H/S Siranwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share