Al Noor online Quran accedmy

Al Noor online Quran accedmy النور آن لائن قرآن اکیڈمی اینڈ اسلامک لرننگ سینٹر
ایک معیاری آن لائن تعلیمی ادارہ

29/01/2026
النور آن لائن قرآن اکیڈمی اینڈ اسلامک لرننگ سینٹرایک معیاری آن لائن تعلیمی ادارہ ہے جو بچوں، بڑوں، مرد و خواتین کو گھر ب...
28/01/2026

النور آن لائن قرآن اکیڈمی اینڈ اسلامک لرننگ سینٹر
ایک معیاری آن لائن تعلیمی ادارہ ہے جو بچوں، بڑوں، مرد و خواتین کو گھر بیٹھے قرآنِ کریم کی تعلیم فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد قرآنِ پاک کو درست مخارج اور تجوید کے ساتھ پڑھانا، سمجھانا اور اس پر عمل کی ترغیب دینا ہے۔ یہاں تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ جدید آن لائن نظام کے ذریعے مؤثر تدریس انجام دیتے ہیں
✔ قاعدہ نورانیہ (بچوں اور ابتدائی طلبہ کے لیے)
✔ مخارج الحروف کی درست ادائیگی
✔ تجوید کے اصولوں کی عملی مشق
✔ روانی کے ساتھ درست قراءت کی تربیت
✔ منتخب سورتوں کی یاد دہانی (Revision)
✔ دعاؤں اور مسنون اذکار کی تعلیم
✔ نماز کا درست طریقہ اور مسائلِ نماز
✔ بنیادی فقہی مسائل (طہارت، نماز، روزہ)
✔ اسلامی آدابِ زندگی (گھر، اسکول، معاشرہ)
✔ بچوں کی اسلامی و اخلاقی کردار سازی
✔ بڑوں کے لیے قرآن فہمی کی خصوصی کلاسز
✔ آن لائن ون ٹو ون اور گروپ کلاسز
✔ وقت کی پابندی کے ساتھ منظم تعلیمی نظام
✔ مرد و خواتین کے لیے علیحدہ کلاسز

Address

Murad Pur
Sialkot
51360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Noor online Quran accedmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share