16/06/2024
ہم اس معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں جہاں صرف اور صرف اندھیرا ہے لیکن ہم اسے دوبارا روشن کر سکتے ہیں اگر ہر شخص اپنے حصے کا دیا جلائے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرے اور ظالم کو اپنے انجام تک پہنچائیں ۔
الہیٰ بحقِ بنی فاطمہ کہ برقول ایمان کنی خاتمہ اگر دعویٰ تم ردکنی ور قبول من ؤ دست و دامنِ آل رسول
16/06/2024
ہم اس معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں جہاں صرف اور صرف اندھیرا ہے لیکن ہم اسے دوبارا روشن کر سکتے ہیں اگر ہر شخص اپنے حصے کا دیا جلائے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرے اور ظالم کو اپنے انجام تک پہنچائیں ۔
نماز کو اپنی زندگی میں شامل کرلیں۔ کامیابی اپ کے قدم چومے گی
جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نماز پڑھا رہے تھے اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم تشریف لے آئے
توبہ کر کے پھر بھی گناہ نہ چھوڑنا کیسا ہے
علم کی فضیلت
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے تین چیزیں قسم کر کے کہی
عید رب سے کیوں نہیں ملتے
غم کسے کہتے ہیں
ایک بوڑھے اور نوجوان کا خوبصورت واقعہ