Ishq-e-Alif

Ishq-e-Alif The purpose of creating this page is to convey good things to the people.

12/09/2025

*سلام اُن پر، جن کی ذات سے انسانیت نے عدل، محبت اور رحمت سیکھی۔۔۔*
*سلام اُن پر، جنہوں نے یتیموں کو سہارا دیا، مسکینوں کو اُٹھایا اور ظالموں کے دل بھی نرم کر دیے۔۔۔*
*سلام اُن پر، جنہوں نے دشمنوں کو بھی دعا دی، اور اندھیروں میں بھٹکے قافلوں کو روشنی دکھائی۔۔۔*
*سلام اُن پر، جن کے اخلاق نے سخت دلوں کو پگھلا دیا اور جن کے کمال نے دنیا کو جھکا دیا۔۔۔*

*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

اے اللہ! جو ہمارے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرے، اسے ہر بھلائی کی توفیق دے، اور جو ہمارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے، اسے ہم سے د...
16/08/2025

اے اللہ! جو ہمارے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرے، اسے ہر بھلائی کی توفیق دے، اور جو ہمارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے، اسے ہم سے دور کر دے۔
🤲🏼

13/08/2025
13/08/2025

وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے، لیکن اُسے اظہار پسند ہے بندے کا، جب بندہ کہتا ہے، "اے میرے رب"، تو وہ فوراً متوجہ ہو جاتا ہے۔ جب بندہ کہتا ہے، "تو بڑا رحیم ہے"، تو اُس کی رحمت جوش میں آ جاتی ہے۔ جب بندہ کہتا ہے، "اللہ مجھے معاف کر دے"، تو وہ معاف کر دیتا ہے۔ اور جب بندہ گڑگڑا کر کچھ مانگتا ہے، تو وہ اُسے قبول کر لیتا ہے۔ اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا، بس دل سے پکارنا ضروری ہے، کیونکہ اللہ ہمیشہ سننے والا، جواب دینے والا، اور غفور و رحیم ہے۔ ❤️

*🪷اچھا سنو۔۔۔۔۔۔🫠🥰*بے فکر رہو، جو تمہارا ہے وہ تمہیں مل کر ہی رہے گاپھر چاہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان دفن  کیوں نہ ہو،اس ک...
06/08/2025

*🪷اچھا سنو۔۔۔۔۔۔🫠🥰*

بے فکر رہو، جو تمہارا ہے وہ تمہیں مل کر ہی رہے گا
پھر چاہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان دفن کیوں نہ ہو،
اس کو اللّہ تم تک ضرور لے کر آئے گا۔

*إِنْ شَاءَ اللَّہ تعالیٰ* ❣️

21/10/2024

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ
اے اللّٰه! کھول دے میرے لئے

اَبْوَابَ الْخَیْرِ
خیر کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْسَّلاَمَۃِ
اور سلامتی کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْصِّحَۃِ
اور صحت کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْنِّعْمَۃِ
اور نعمتوں کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْبَرکَۃِ
اور برکتوں کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْقُوَّۃِ
اور قوت کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْمَوَدَّۃِ
اور محبتوں کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْرَّحْمَۃِ
اور رحمتوں کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْرِّزْقِ
اور رزق کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْعِلْمِ
اور عِلم کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْمَغْفِرَۃِ
اور مغفرت کے دروازے

وَاَبْوَابَ الْجَنَّۃِ
اور جنت کے دروازے

یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے
الھم اغفر لامی وارحمها واسكنها الفردوس
آمین ثم آمین ❤
آمیــــــن_یاربّ_العالمیـــــن

09/01/2024

29/08/2023


27/03/2023

"حمد و ثنا اور توبہ و استغفار"

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ کہے: اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہوں تو معاف ہوجاتے ہیں۔

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ

’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت۔‘‘

صحیح البخاری، الدعوات، باب فضل التسبیح، حدیث: 6405، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6842

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq-e-Alif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ishq-e-Alif:

Shortcuts

Share