Apply Admission Allama Iqbal Open University

Apply Admission Allama Iqbal Open University

Share

Aiou Online Admission Contact
03406233242 Whatsapp

20/05/2025

With Allama Iqbal Open University – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers!

17/05/2025

*Workshop Spring 2025*
https://www.aiou.edu.pk/workshop-info
```تمام طلباء اس لنک کی مدد سے اپنی ورکشاپس کا شیڈول چیک کرسکتے ہیں۔```
*لازمی نہیں تمام طلباء کی ورکشاپس ہی 19 مئی سے شروع ہوں۔*
```جن طلباء کا شیڈول آگیا ہے۔ وہ ورکشاپ اٹینڈ کریں۔ اور باقی طلباء آنے والے Batch کا انتظار کریں۔``

https://whatsapp.com/channel/0029VaLo7D17NoZszCvCNq3Q`

www.aiou.edu.pk

03/04/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ۔
اوپن یونیورسٹی سے متعلق تمام معلومات کے لیے ہمارے اس واٹساپ چینل کو ضرور جوائن کریں ۔

whatsapp.com

07/01/2025
01/01/2025

🚨ایڈمیشن الرٹ🚨

🚨علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار 2025 کے نیو اور جاری ایڈمیشن ۔

🚨جن طلبا نے کسی بھی پرگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ 10 فروری تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔

🚨جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 24 فروری تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔

🚨جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز

🔰جو طلبا BS کرنا چاہیں:
▪️بی ایس چار سالہ:
*جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

🚨▪️بی ایس اڑھائی سالہ:
جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

🚨▪️بی ایس دو سالہ:
جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

🌼داخلہ بھیجنے کے لیے رابطہ کریں فارم آنلائن کروانے سے بینک فیس جمع کروانے تک کی تمام سہولیات موجود ہیں رابطہ کریں
🛑گھر بیٹھے اپنا Admission اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
Whastapp Apply Now
03406233242
03173531567

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Machi Khokhar Sialkot
Sialkot