Quaid-E-Azam Academy

Quaid-E-Azam Academy cadet making academy

05/10/2025
گرلز کیڈٹ کالج مردان ساتویں میں داخلے کی خواہش مند طالبات ٹیسٹ کی مکمل تیاری کے لیے رابطہ کریں ۔03007124809
05/10/2025

گرلز کیڈٹ کالج مردان ساتویں میں داخلے کی خواہش مند طالبات ٹیسٹ کی مکمل تیاری کے لیے رابطہ کریں ۔03007124809

*انا للہ و انا الیہ راجعون*معروف آرٹسٹ، خطاط اور شاعر *قاضی عطا اللہ صاحب* (ریلوے روڈ، پسرور) قضائے الٰہی سے انتقال کر گ...
25/09/2025

*انا للہ و انا الیہ راجعون*

معروف آرٹسٹ، خطاط اور شاعر *قاضی عطا اللہ صاحب* (ریلوے روڈ، پسرور) قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ یہ خبر سن کر ادبی، تعلیمی اور سماجی حلقوں میں گہرا رنج و الم پایا جا رہا ہے۔ مرحوم ایک نفیس، بااخلاق اور باکمال شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کو فنِ خطاطی، ادب اور شعر و سخن کے ذریعے اجالا بخشا اور اپنے شہر و علاقے کا نام روشن کیا۔

قاضی عطا اللہ صاحب نہ صرف ایک ہنر مند اور باصلاحیت فنکار تھے بلکہ ایک بہترین استاد اور رہنما کی حیثیت بھی رکھتے تھے۔ ان کی تحریریں اور فن پارے ان کے ذوق، محنت اور خداداد صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ وہ ہمیشہ نوجوانوں کو حوصلہ افزائی اور رہنمائی فراہم کرتے رہے۔

مرحوم کے انتقال سے جہاں ان کے اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب غمزدہ ہیں، وہیں علمی و ادبی دنیا نے بھی ایک سچے اور باوقار فنکار کو کھو دیا ہے۔ ان کے فرزند علی عطا اللہ قاضی صاحب ائی ٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول جودالہ اور دیگر اہلِ خانہ کے لیے یہ صدمہ ناقابلِ بیان ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

*نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔*

26/04/2025
25/04/2025

Admission 🎫 open
Contact number 03007124809
Address model Town ugoki Sialkot

08/01/2025

☜ " کُلُ نَفسٍ ذائِقَةُ المَوتؔ "
✍️ جناب محمد ایاز صدیقی صاحب وائس پرنسپل قریشی پبلک ہائی سکول کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

◼️إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔

⬅️ نماز جنازہ مغرب کے بعد بیت المکرم ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ میں ادا کیا جائے گا
(عبدالرحمن قریشی پبلک ہائی سکول سیالکوٹ)

28/11/2024

*Balochistan Residential College Loralai*

🚨 Important Announcement 🚨

Tomorrow, 29th November 2024, is the LAST DATE for Class 7th Online Admission form submission.

⚠️ No extension in Last Date will be granted. Applications submitted after the deadline will NOT be accepted.

Don't miss your chance—submit your form now!


Cadet College Okara𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟒 - Unlocking Potential𝐍𝐨𝐭𝐞: The results for O-Level students will be announced...
27/11/2024

Cadet College Okara

𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟒 - Unlocking Potential
𝐍𝐨𝐭𝐞: The results for O-Level students will be announced soon.

Address

Sialkot
5110

Telephone

+923007124809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-E-Azam Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quaid-E-Azam Academy:

Shortcuts

Share

Category