15/05/2026
IELTS
SPOKEN ENG. PTE
TOEFL
ELLT
All Oxford tests
All Cambridge tests
Computer courses
Amazon
15/05/2026
My School 🏫
Grammar
15/05/26
Friday
ہرکوٸی باہر کے ملک جانا چاہتا ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسے کما سکے۔
وہ نہ صرف باہر کے ملک جانا چاہتا ہے بکہ وہاں کی نیشنیلٹی بھی حاصل کرنا چاہتا ہے۔
جونہی اس نے ٹیسٹ پاس کیا اس نے ویزہ حاصل کر لیا۔
اگر تم باہر کے ملک جانا چاہتے ہو تو تمھیں انگریزی زبان لازمی سیکھنی چاہیے۔
جب تک تم محنت نہیں کرتے ہو تم کامیاب نہیں ہو سکتے۔
Grammar
15/05/26
اگر ہم محنت کرتے ہیں تو ہم کامیاب ہو جاتے ہیں۔
جونہی اس نے محنت کرنا شروع کی وہ کامیاب ہو گیا۔
وہ نہ صرف محنتی ہے بلکہ ایماندار ہے۔
ہر ایک طالب علم محنت کرتا ہے تاکہ وہ کامیاب ہو سکے۔
14/05/2026
She is exceptionally dynamic.
14/05/2026
How to create logo