28/04/2026
الحمد اللہ۔۔۔ آن لائن PTM کو والدین نے بے حد سراہا, معلومات, مشاورت اور آگاہی کا سلسلہ جاری ہے, سٹاف آپ کی آرا کو جمع کریں گے اور آپ کو بذریعہ واٹس ایپ آگاہ کیا جاۓ گا۔۔۔
پرنسپل ۔۔ دی گیریژن سائنس سیکنڈری سکول شجاع آباد۔۔۔ 0303.9829535