23/12/2025
شاگردِ عزیز شاہد شبیر کی شادی کے موقع پر
دعوتِ ولیمہ میں شرکت کر کے دلی خوشی ہوئی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ نیا رشتہ
محبت، اعتماد اور باہمی احترام کے ساتھ ہمیشہ قائم رکھے،
اور آپ دونوں کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین