Al Qasim Public High School Shujabad

Al Qasim Public High School  Shujabad The main purpose of this page is to inform people about school results and current situation and po

"First Come, First Served"
29/03/2026

"First Come, First Served"

01/02/2026
🌹الحمدللہ 🌹القاسم پبلک ہائی سکول شجاع آباد                   کااعزازوزیر اعلی پنجاب مریم نوازکے وژن کھیلتاپنجاب ،صحت مند...
25/01/2026

🌹الحمدللہ 🌹
القاسم پبلک ہائی سکول شجاع آباد
کااعزاز
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکے وژن کھیلتاپنجاب ،صحت مند پنجاب کے تحت،
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع لیول پربیڈ منٹن کے مقابلہ میں ضلع ملتان میں (دوسری پوزیشن )حاصل کرنے والا
ہونہار طالب علم احسن خان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے ملنے والا انعام( شیلڈ ،میڈل واعزازی سر ٹیفکیٹ )وصول کرتے ہوۓ

🌹الحمدللہ 🌹 القاسم پبلک ہائی سکول شجاع آباد           (کااعزاز )وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکے وژن کھیلتاپنجاب ،صحت مند پنج...
25/01/2026

🌹الحمدللہ 🌹 القاسم پبلک ہائی سکول شجاع آباد (کااعزاز )
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکے وژن کھیلتاپنجاب ،صحت مند پنجاب کے تحت، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع لیول پر ادبی مقابلہ حسن قرأت میں ضلع ملتان میں (پہلی پوزیشن )حاصل کرنے والا ہونہار طالب علم عبدالفتح پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے ملنے والا انعام( شیلڈ ،میڈل واعزازی سر ٹیفکیٹ )وصول کرتے ہوۓ

🌹الحمدللہ 🌹القاسم پبلک ہائی سکول شجاع آباد                   کااعزازوزیر اعلی پنجاب مریم نوازکے وژن کھیلتاپنجاب ،صحت مند...
17/01/2026

🌹الحمدللہ 🌹
القاسم پبلک ہائی سکول شجاع آباد
کااعزاز
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکے وژن کھیلتاپنجاب ،صحت مند پنجاب کے تحت،
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تحصیل لیول پر کوئز و سپورٹس مقابلہ جات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے
ہونہار طلباءکاپیف کی طرف سے مقرر کردہ سپورٹس کمیٹی سے انعامات ( ٹرافی ،اعزازی سرٹیفکیٹ و میڈل) وصول کرنے کے بعد گروپ فوٹو

🌹معمار قوم تیری عظمت کو سلام🌹                             👇
05/10/2025

🌹معمار قوم تیری عظمت کو سلام🌹
👇

Alhamduliallah tehsil level competition achievements
28/09/2025

Alhamduliallah tehsil level competition achievements

الحمدللہ حسب روایت شاندار رزلٹ میٹرک 2025فرسٹ ائیر کلاسزبھی جاری ہیں
02/08/2025

الحمدللہ حسب روایت شاندار رزلٹ میٹرک 2025
فرسٹ ائیر کلاسزبھی جاری ہیں

الحمدللہالقاسم پبلک ہائی سکول خیرپور روڈ شجاع آباد(ضلع ملتان)                     کا اعزازطالب علم محمد اذان شاہ نےکیڈٹ ...
16/05/2025

الحمدللہ
القاسم پبلک ہائی سکول خیرپور روڈ شجاع آباد(ضلع ملتان)
کا اعزاز
طالب علم محمد اذان شاہ نےکیڈٹ کالج حسن ابدال کا ٹیسٹ پاس کرکے کیڈٹ کالج میں داخل ہونے کا اعزاز حاصل کر لیاجوکہ شجاع آباد کے لیے بہت بڑا اعزاز ہےجس پرہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں اوریہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت ہمیں مزید ایسی کامیابیاں عطاء فرماۓ۔
طالب علم کے تکمیل تعلیم تک تمام اخراجات پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن ادا کرے گی۔

Address

Khair Pur Road Shujabad
Shujabad
9891

Telephone

+923011409891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qasim Public High School Shujabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Qasim Public High School Shujabad:

Shortcuts

Share

Category