𝑭𝒐𝒓𝒕 𝑮𝒓𝒂𝒎𝒎𝒂𝒓 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑺𝒉𝒐𝒓𝒌𝒐𝒕

  • Home
  • Pakistan
  • Shorkot
  • 𝑭𝒐𝒓𝒕 𝑮𝒓𝒂𝒎𝒎𝒂𝒓 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑺𝒉𝒐𝒓𝒌𝒐𝒕

𝑭𝒐𝒓𝒕 𝑮𝒓𝒂𝒎𝒎𝒂𝒓 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑺𝒉𝒐𝒓𝒌𝒐𝒕 Education is Hope.📗

14 اگست 2025:یومِ آزادی کے موقع پر فورٹ گرائمر سکول شورکوٹ سٹی میں پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ م...
14/08/2025

14 اگست 2025:
یومِ آزادی کے موقع پر فورٹ گرائمر سکول شورکوٹ سٹی میں پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان نے خصوصی شرکت کی. اس موقع پر چوہدری خالد غنی، اساتذہ، طلباء اور معزز شخصیات کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں ملی نغموں، تقاریر اور حب الوطنی پر مبنی سرگرمیوں کے ذریعے یومِ آزادی کی خوشی بھرپور انداز میں منائی گئی۔۔۔

Admissions Open FSC ics FA (IT)
06/08/2025

Admissions Open
FSC ics FA (IT)

🎉🌙  تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم 🌙🎉 Eid Mubarak! May your heart be filled with love and your soul with gratitude.🌙🎉😇O...
30/03/2025

🎉🌙 تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم 🌙🎉

Eid Mubarak! May your heart be filled with love and your soul with gratitude.🌙🎉😇

On this holy occasion, I pray for your happiness, health, and success🎀 🤲🏻❤️

𒆜 𝔼𝕚𝕕 𝕄𝕦𝕓𝕒𝕣𝕒𝕜 𒆜
🥰🌙🎉😇

الوداع اے ماہِ رمضان، رحمتوں کے موسم، نیکیوں کی روشنی،🤲🏻تیری برکتوں سے سجی تھی ہر گھڑی، ہر لمحہ تھا جنت کی خوشبو لیے۔سحر...
29/03/2025

الوداع اے ماہِ رمضان، رحمتوں کے موسم، نیکیوں کی روشنی،🤲🏻
تیری برکتوں سے سجی تھی ہر گھڑی، ہر لمحہ تھا جنت کی خوشبو لیے۔

سحری کی رونقیں، افطار کی بہاریں، عبادتوں کا سکون، دعا کی ساعتیں،
تیری جدائی دل کو اداس کرتی ہے، تجھے رخصت کرنا آسان نہیں۔

دعا ہے پھر سے آئے، ہمیں بخشش کی نوید سنائے،
دلوں میں تقویٰ جگائے، ایمان کی روشنی بڑھائے۔😰😰😰

عبــاد تیں صــرف جــائے نمـاز پـر ہـی نہــیں ہوتــیں۔ میــٹھی زبـان، دھیــما لہــجہ ، ہمــدردی اور عاجــزی بھـی عبــادات...
28/03/2025

عبــاد تیں صــرف جــائے نمـاز پـر ہـی نہــیں ہوتــیں۔ میــٹھی زبـان، دھیــما لہــجہ ، ہمــدردی اور عاجــزی بھـی عبــادات مـیں شـمار ہوتــیں ہــیں۔🌹💕

*دل میں کھوٹ ہو تو  دعا، عطا اور محبت تینوں راستہ بدل لیتی ہے جب بندہ مخلص ہو تو عزت اللہ پاک دیتا ہے۔*🌹  *_اَللّٰھُمَّ ...
07/03/2025

*دل میں کھوٹ ہو تو دعا، عطا اور محبت تینوں راستہ بدل لیتی ہے جب بندہ مخلص ہو تو عزت اللہ پاک دیتا ہے۔*

🌹 *_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_❤️*

💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_* ❤️
.

25/02/2025

Annual Result Session 2024-25
25-02-2025

Annual Result Day session 2024-2525-02-2022Yearly Ummrah ticket QuranAndazi               .
25/02/2025

Annual Result Day session 2024-25
25-02-2022
Yearly Ummrah ticket QuranAndazi

.

عزیز طلباء،السلام علیکم! گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے ایک اہم اعلان یہ ہے۔ شدید موسمی حالات کی وجہ سے کالج بند رہے گا ا...
28/05/2024

عزیز طلباء،
السلام علیکم! گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے ایک اہم اعلان یہ ہے۔ شدید موسمی حالات کی وجہ سے کالج بند رہے گا اور فرسٹ ٹرم کے بقیہ امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں اور کالج کے دوبارہ کھلنے کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ اسی کے مطابق نئی ڈیٹ شیٹ شیئر کی جائے گی۔
شکریہ

پرنسپل
فورٹ گرامر کالج شورکوٹ

The occasion of  -e-Takbeer commemorates Pakistan's successful nuclear tests in 1998, marking the nation's emergence as ...
28/05/2024

The occasion of -e-Takbeer commemorates Pakistan's successful nuclear tests in 1998, marking the nation's emergence as a nuclear power.

This day embodies national pride and a sense of accomplishment, highlighting 's strides in technology and science.

Address

2KM Jhang Road Shorkot City
Shorkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑭𝒐𝒓𝒕 𝑮𝒓𝒂𝒎𝒎𝒂𝒓 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑺𝒉𝒐𝒓𝒌𝒐𝒕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share