Massali Oxford Public School 25 Pull

Massali Oxford Public School 25 Pull education

مثالی آکسفورڈ کالج 25 پل کی 32 کمروں پرمشتمل 2 منزلہ بلڈنگ زیر تعمیر ہے ۔اڑھائی کروڑ کا 2 سالہ  پروگرام انشااللہ بہت جلد...
12/05/2026

مثالی آکسفورڈ کالج 25 پل کی 32 کمروں پرمشتمل 2 منزلہ بلڈنگ زیر تعمیر ہے ۔اڑھائی کروڑ کا 2 سالہ پروگرام انشااللہ بہت جلد تکمیل کو پہنچے گا
Admissions are open.

09/05/2026

الحمداللہ🌸 مثالی آکسفورڈ پبلک سکول اینڈ کالج 25 پل
ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی بچوں اور والدین کا اعتماد اور اطمینان ہے۔
نئے داخلہ لینے والے طلبہ کے شاندار نتائج اور والدین کے خوبصورت تاثرات ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اسی طرح بہترین تعلیمی و اخلاقی خدمات جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍📚

29/04/2026

کچھ خواب لفظوں میں نہیں… تصویروں میں بنتے ہیں،
اور کچھ خوشیاں خاموشی سے دل میں اتر جاتی ہیں۔
یہ ننھے ہاتھ جب کچھ بناتے ہیں، تو یہ صرف ایک ڈرائنگ نہیں ہوتی…
یہ اس کے خواب، اس کی محنت اور اس کے روشن کل کی پہلی جھلک ہوتی ہے۔
مثالی آکسفورڈ پبلک اسکول اینڈ گرلز کالج
جہاں ہر بچہ سیکھتا ہے، بڑھتا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنانا شروع کرتا ہے۔
والدین کے لیے پیغام…
اگر آپ بھی اپنے بچوں کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں،
تو آئیں اور انہیں ایک بہتر ماحول دیں جہاں ان کے خواب پروان چڑھ سکیں۔

25/04/2026

ایک ننھی سی ٹیچر، بڑا کام
اتنے اعتماد کے ساتھ وائٹ بورڈ پر میتھ سمجھانا واقعی قابلِ تعریف ہے!
یہی بچے ہمارا روشن مستقبل ہیں — بس انہیں حوصلہ اور موقع دینے کی ضرورت ہے۔

22/04/2026

اپنی محنت کا پھل، اپنے ہاتھوں سے حاصل
کھیتوں کی خوشبو اور پسینے کی کمائی
الحمدللہ، گندم کی کٹائی مکمل # #

17/04/2026

College #
ہر ماں باپ کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا بچہ ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھے
لیکن مصروف زندگی میں کبھی ہم وہ وقت نہیں دے پاتے جس کے وہ حق دار ہوتے ہیں…
اب فکر چھوڑ دیں، جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی دی جائے، وہی اصل کامیابی ہے
آئیں! اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااعتماد اور روشن راستہ دیں
آج کا صحیح فیصلہ، کل کی بڑی کامیابی بن سکتا ہے

15/04/2026

ہر ماں باپ کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا بچہ ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھے
لیکن مصروف زندگی میں کبھی ہم وہ وقت نہیں دے پاتے جس کے وہ حق دار ہوتے ہیں…
اب فکر چھوڑ دیں، جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی دی جائے، وہی اصل کامیابی ہے
آئیں! اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااعتماد اور روشن راستہ دیں
آج کا صحیح فیصلہ، کل کی بڑی کامیابی بن سکتا ہے

12/04/2026

12/04/2026
12/04/2026

آپ کے بچوں کا روشن مستقبل… آج کے درست انتخاب سے شروع ہوتا ہے
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا ہتھیار ہے
جو خوابوں کو حقیقت میں بدل دیتا ہے۔

نے کہا ہے Nelson Mandela جیسا کہ
"Education is the most powerful weapon which you can use to change the world."
اگر آپ اپنے بچوں کے لیے ایک محفوظ، معیاری اور جدید تعلیمی ماحول چاہتے ہیں تو
Missali Oxford Public School & Girls College
آپ کا بہترین انتخاب ہے۔
📚 یہاں نہ صرف اعلیٰ تعلیم بلکہ:
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ CCTV سولر سسٹم کا انتظام اور
✔ بہترین گرلز کیمپس
✔ اسکالرشپس کے مواقع
✔ سپورٹس اور ہم نصابی سرگرمیاں

Admissions Open (Fall 2026-27)
Pre 9th & Pre 1st Year
کے لیے داخلے جاری ہیں۔
آج کا ایک درست فیصلہ… کل کی کامیابی کی ضمانت!
ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے خوابوں کو نئی اُڑان دیں۔

Address

25 Pull Tehsil Kabarwals
Shorkot
35050

Telephone

+923114957610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Massali Oxford Public School 25 Pull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category