آج آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن تحصیل شور کوٹ کے عہدیداران جناب محمد انور خان صاحب صدر اور محترم جناب رانا امجد جاوید صاحب ضلعی ممبر بورڈ آف گورنر ۔۔۔ نے
رحیم ماڈل سکول موضع منگن ، شور کوٹ میں ایک تقریب میں شرکت کی ، اس موقع پر سکول میں سپورٹس اور ادبی پروگراموں میں شرکت کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے ،،اس کے علاؤہ اس پر وقار تقریب میں معزز ین علاقہ نے سکول ھذا کے پرنسپل سر ظہور احمد صاحب کو اس سکول میں 20 سال مکمل ہونے پر ان کی خدمات کے اعتراف میں سلام عقیدت پیش کیا ،،
اس موقع پر رانا امجد جاوید نے اپنے خطاب میں تعلیمی میدان میں رحیم ماڈل سکول کے پرنسپل سر ظہور احمد صاحب کی خدمات کو سراہا۔
Raheem Model School Moza Mangan Shor Kot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raheem Model School Moza Mangan Shor Kot, School, Calony Kaler Wala Moza Mangan, Shorkot Road, Shorkot Road.
31/10/2024
سر محمد انور خان صاحب ، سر ظہور احمد کو گفٹ دیتے ہوئے ،،
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پیف سکول کے درمیان ہونے والے کھیلوں کے اور ادبی تقاریب میں رحیم ماڈل سکول کے بچوں نے بھرپور حصہ لیا اور نمایاں کردار ادا کیا ،،
09/11/2023
14/10/2023
استاد محترم ✍️
.
.
.
.
.
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Shorkot Road