*شورکوٹ :گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 500 فرانسس آباد پادریاں والا میں سالانہ رزلٹ ڈے کے حوالے سے تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلباء ،والدین ،استاتذہ کرام ،اور معزز مہمانوں نے شرکت کی مہمان خصوصی خالد غنی چوہدری نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں رزلٹ کارڈ اور انعامات تقسیم کیے*
*رپورٹ: محمد اقبال چدھڑ سٹار 🌟 ون نیوز شورکوٹ*
27/03/2026
09/03/2026
محترم والدین:
1.
11-03-2026 سے پیف کلاسز کے فائنل امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق جاری رہیں گے ۔۔تمام بچے سکول آئیں گے اور شیڈول کے مطابق پیپرز ہونگے۔
2.کل جن بچوں کا QAT ٹیسٹ ہے وہ بھی سکول لازمی آئیں گے
3.فی الحال کل 10-03-2026 سب بچے سکول آئیں گے کسی کو چھٹی نہیں ہے تا کہ سکول میں امتحانات متاثر نہ ہوں ۔
04/03/2026
*سپیریئر سکول سسٹم میرک سیال میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ*
**رپورٹ: محمد اقبال چدھڑ ڈسٹرکٹ رپورٹر 1 پوائنٹ نیوز*
02/03/2026
📢 *سپیریئر سکول سسٹم میرک سیال میں فری میڈیکل کیمپ*
3 *مارچ بروز منگل*
🩺 *مفت دوا، مفت چیک اپ اور مفت ٹیسٹ کی سہولت*
*جو حضرات کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں وہ لازمی اپنا معائنہ کروائیں*
*اپنے والدین، بچوں اور دیگر عزیز و اقارب کو بھی ساتھ لے کر آئیں تاکہ سب بروقت طبی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں*
Ramzan Mubarak🌙💕
Fast with faith, pray with hope🤲🏻🤗
Regards: Superior School System Merik Sial
10/02/2026
Best of luck to all students😊💕
Regards: Superior School System Merik Sial
05/02/2026
" 5 فروری یوم یک جہتی کشمیر"
پانچ فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن ہم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ دن ہمیں مظلوم کشمیریوں کی قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے اور ان کے لیے دعا کا پیغام دیتا ہے۔
---------------------------------------------------
*سپیریئر سکول سسٹم میرک سیال*
Be the first to know and let us send you an email when Superior High School Merik Sial Shorkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.