17/08/2026
آج کی تاریخ — جامعہ عائشہ شکارپور
03 ربیع الاول 1448ھ | 17 اگست 2026ء | پیر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ»
ترجمہ: جب تم میں حیا باقی نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔
📖 حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 6120
17/08/2026
لڑکیوں کو آزاد ضرور ہونا چاہیے انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ضرور ہونا چاہیے لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کی پہنیں اسلامی اقتدار ادب تمیز اچھے برے صحیح غلط کی پہچان رکھنی چاہیے ۔۔ صرف دنیاوی تعلیم اور فیشن میں آگے بڑھ جانا تربیت نہیں کہلاتا ۔
📚〽️💯✍🏻
17/08/2026
نماز اللّٰہ پاک سے ملاقات ہے
غفلت میں رہ کے اللّٰہ سے ملاقات کے لمحے مس مت کریں ۔۔۔ورنہ ایک دن پچھتاوے کے علاؤہ کچھ نہ ہوگا آپ کے پاس۔۔۔۔
اللّٰہ پاک جن سے محبت کرے ان کو ہی ملاقات کے لیے بلاتا ہے ۔۔۔ہر کسی سے وہ ملاقات نہیں کرتا وہ بادشاہ ہے اور بادشاہ ہر کسی سے تھوڑی ملاقات کر لیتے ہیں ۔۔۔اللّٰہ سے ملاقات کا چانس بہت کم اور خاص لوگوں کو نصیب ہوتا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو نصیب ہو رہا ہے تو اس کا شکر ادا کریں ۔۔۔
اگر نہیں تو توبہ کریں ۔۔۔۔اور اللّٰہ سے رجوع کریں ۔۔۔۔کہ وہ آپ سے ملاقات کے لیے آپ کو نماز کی توفیق دے ۔۔۔
17/08/2026
✨ داخلے جاری ہیں! ✨
الزیب پبلک ہائی اسکول، شکارپور میں KG سے میٹرک تک داخلے جاری ہیں۔
📚 جدید اور معیاری تعلیم
🕌 اسلامی ماحول اور بہترین اخلاقی تربیت
👨🏫 تجربہ کار، محنتی اور باصلاحیت اساتذہ
💻 کمپیوٹر، انگریزی، اردو اور سندھی کی معیاری تعلیم
📖 دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
🏆 طلبہ کی بہترین تعلیمی و اخلاقی نشوونما
آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے الزیب پبلک ہائی اسکول کا انتخاب کریں۔
📍 پتہ: نورا فقیر اسٹریٹ، میرانی محلہ، نزد جہاز چوک، شکارپور
📞 رابطہ:
0316-3264436
0303-6146234
الزیب پبلک ہائی اسکول، شکارپور
"بہترین تعلیم • بہترین تربیت • روشن مستقبل" 🌹