07/04/2022
Once upon a time.....
Photos taken more than decade ago, throwback to the time when our Teachers used to say " Iyo waqt wari wapis na eenduwa, hanren mazak main ta watho po yad kandao" and i bet most of us are living these words nowadays, kher, here is a little nostalgic time travel for y'all. Hope it'll bring smile on your face :)
08/05/2018
تعاون کی اپیل۔
مسقبل کا معمار اپنی زندگی کی جنگ لڑرہاہے۔
ہمارے کزن فہد اللہ ایک انتہائی قابل، بااخلاق، مخلص، محنتی اور لائق نوجوان ہیں جو کہ جگر کی مہلک بیماری کا شکار ہوگئے ہیں کراچی کے جناح ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں اور ڈاکٹرز نےانتہائی قلیل عرصہ بتایا ہے جہاں سے انہیں جگر ٹرانسپلاٹینشن کے لیے اسلام آباد کے لیے ریفر کیا گیا ہے جس کے علاج کے لیے ڈاکٹرز کے مطابق تقریباً ایک کروڑ تک کا خرچہ درکار ہے جو کہ اس کے والدین اور خاندان والے برداشت نہیں کر سکتے۔
ضرورت ہے کسی مسیحا کی یا ایسے ذرائع کی جو کے اس کے علاج کے لیے مدد کرسکیں۔
اگر کسی دوست کو ایسا کوئی ادارہ، کوئی ہسپتال، کوئی ایسے ذرائع معلوم ہوں یا کسی بھی صورت کی کوئی مدد ہو جس سے اس نوجوان کا علاج ہوسکے تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں اور ہماری اس آواز کو جلد از جلد بااثر لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ اس نوجوان کا علاج جلد از جلد ممکن ہوسکے
اور دعا کریں اللہ پاک اس کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائیں۔
کراچی
03333745604 خواجہ معین
03337279373 وسیم منگی
اسلام آباد
محمد لقمان منگی 0333-7266097
03/09/2017
Panorama View ;-)
By Kabeer Soomro
12/11/2016
Hey guys,
I want all you guys to post the group photo of class at school, send me in private msg or comment the photo down.
09/11/2016
Happiness is suddenly visiting your school with your besties after a long time and realizing only two things, Either nothing is changed or everything is changed, (Eid Visit)
PC Kabeer Soomro
02/06/2016
Pics worth remembering. Mr. Kabeer Soomro recalled our old days by submitting these pics.
26/03/2016
Opening coaching centre in ACPHS in evening time.