IQRA Public School and College Shigar

IQRA Public School and College Shigar Founder CEOs: Zahid Kulvi & Nasir Hussain | Co-Founders: Muhammad Amin & Shabbir Hussain.

An institution dedicated to empowering young women through quality education, strong moral values, and leadership development for a brighter and successful future.

18/05/2026
18/05/2026

اہم اعلان برائے داخلہ
اقراء پبلک سکول اینڈ کالج، شگر میں آرٹس کے ساتھ کمپیوٹر سائنس لینے والی طالبات کے لیے داخلہ جاری ہے۔

اس گروپ میں صرف 5 نشستیں باقی ہیں، لہٰذا جو طالبات اس شعبے میں داخلہ لینا چاہتی ہیں وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ اپنی نشست یقینی بنا سکیں۔

محدود نشستوں کی وجہ سے داخلہ "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر دیا جائے گا، لہٰذا تاخیر سے گریز کریں۔

محترمہ  کنیز صاحبہ BS Education کی ڈگری کی حامل ایک قابل، محنتی اور بااخلاق ٹیچر ہیں، جو ہمارے کالج میں تدریسی خدمات انج...
12/05/2026

محترمہ کنیز صاحبہ
BS Education
کی ڈگری کی حامل ایک قابل، محنتی اور بااخلاق ٹیچر ہیں، جو ہمارے کالج میں تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
وہ طالبات کو نہایت بہترین اور آسان انداز میں تعلیم فراہم کرتی ہیں اور ان کی تعلیمی رہنمائی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
ان کی محنت، اخلاق اور بہترین اندازِ تدریس ادارے کے معیارِ تعلیم میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے۔

محترمہ نرجس صاحبہ، اردو لیکچرر، جوM.Phil اردوکی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی حامل ہیں، ایک بااخلاق، محنتی اور قابلِ احترام شخص...
10/05/2026

محترمہ نرجس صاحبہ، اردو لیکچرر، جو
M.Phil اردو
کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی حامل ہیں، ایک بااخلاق، محنتی اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔

رضوان کاظمی صاحب،  انگلش لیکچرر، جو MPhil  English کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کے حامل ہیں، ایک بااخلاق، محنتی اور قابلِ احتر...
10/05/2026

رضوان کاظمی صاحب، انگلش لیکچرر، جو
MPhil English
کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کے حامل ہیں، ایک بااخلاق، محنتی اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔

آپ کی تدریسی مہارت اور خلوصِ نیت کی بدولت طالبات کو معیاری تعلیم فراہم ہو رہی ہے۔

آپ کی رہنمائی اور تعلیمی خدمات ادارے کے معیارِ تعلیم کی بہتری میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔”

ہمارے محترم پرنسپل صاحب   M.Phil   کیمسٹری، علمی بصیرت، اعلیٰ اخلاق اور غیر معمولی انتظامی صلاحیتوں کے حامل ایک باوقار، ...
10/05/2026

ہمارے محترم پرنسپل صاحب
M.Phil
کیمسٹری، علمی بصیرت، اعلیٰ اخلاق اور غیر معمولی انتظامی صلاحیتوں کے حامل ایک باوقار، قابلِ احترام اور مخلص شخصیت ہیں۔
آپ کی مدبرانہ قیادت، انتھک محنت اور طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے گراں قدر خدمات ادارے کی ترقی، کامیابی اور روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد ہیں۔
آپ کی رہنمائی، خلوص، نظم و ضبط اور تعلیمی میدان میں بے مثال کاوشوں نے کالج کو کامیابی، وقار اور اعلیٰ معیارِ تعلیم کی نئی منزلوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور صحت عطا فرمائے۔

10/05/2026

Address

IQRA Public School And College Shigar Near Hassan Shaheed Chowk District Shigar
Shigar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Public School and College Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share