Boys High School Doko Sibiri Basha Shigar

Boys High School Doko Sibiri Basha Shigar Education is the tool that breaks down all barriers. Education is part of the foundation of all progress and growth, both as an individual and as a society.

12/05/2026

ہیڈ ماسٹر ہائی اسکول ڈوکو سبڑی جناب سر افتخار صاحب کے زیر صدارت والدین کے اور اقراء فنڈ کے فیلڈ آفیسر محمد حسن صاحب ساتھ میٹنگ ۔

28/01/2026
ظہیر مہدی کا تعلق شگر کے بالائی علاقے باشہ سے ہے، ہنستا بستا ظہیر سکول جارہا تھا اچانک موذی مرض میں مبتلا ہوکر ریجنل ہسپ...
19/01/2026

ظہیر مہدی کا تعلق شگر کے بالائی علاقے باشہ سے ہے، ہنستا بستا ظہیر سکول جارہا تھا اچانک موذی مرض میں مبتلا ہوکر ریجنل ہسپتال سکردو میں زیر علاج ہیں،

دس سالہ ظہیر کی علاج کے لیے والدین پریشان ہیں، ڈاکٹرز نے باہر ملک سے ادویات منگوائے ہیں، جس کی قیمت والد کے قوت خرید سے باہر ہے،کوریا سے ایک دوائی خریدی گئی ہے جس کی مالیت سالانہ 9 لاکھ روپے ہیں،اب انہیں مزید ادویات باہر سے منگوانا ہے،

اس کی علاج کے لئے غریب پرور چائلڈ سپشلسٹ ڈاکٹر ذولفقار حیدری بھی سر توڑ کوشش کررہے ہیں،ظہیر کا والد ایک مزدور گھرانے سے تعلق رکھتا ہے،مخیر حضرات اور خیراتی ادارے اس نونہال پھول جیسے بچے کے علاج و معالج کے لیے کردار ادا کریں،

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
والد کا نام: مہدی علی باشہ ڈیمل

+92 316 2670009

اقراء فنڈ کے تعاون سے باشہ میں بننے والے بیلا روس ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول سبڑی باشہ کے تعمیر سے باشہ کے تعلیمی ماحول میں...
24/12/2025

اقراء فنڈ کے تعاون سے باشہ میں بننے والے بیلا روس ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول سبڑی باشہ کے تعمیر سے باشہ کے تعلیمی ماحول میں ایک شاندار انقلاب پیدا ہو گا ۔
ہم اقراء فنڈ کے سی ای او محترمہ جنویو،کنڑی ڈائریکٹر اقراء فنڈ جناب غلام محمد سدپارہ صاحب سمیت اقراء فنڈ کے دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز سے گزارش کرتے ہیں کہ 2026 میں اس عظیم اور میگا پروجیکٹ پر کام شروع کیا جائے ۔شکریہ۔۔۔

ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائی اسکول ڈوکو سبڑی کے مایہ ناز ہر دلعزیز استاد محترم وزیر علی صاحب کو کامیابی بہت بہت مبارک ہو...
20/12/2025

ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائی اسکول ڈوکو سبڑی کے مایہ ناز ہر دلعزیز استاد محترم وزیر علی صاحب کو کامیابی بہت بہت مبارک ہو ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید ہزاروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔۔

ماشاءاللہ ہائی اسکول ڈوکو سبڑی باشہ کا فیڈرل بورڈ کے ساتھ ایفلیشن ہو نے پر ہیڈ ماسٹر سکول ہذا سمیت تمام اسٹوڈنٹس اور اسا...
20/11/2025

ماشاءاللہ
ہائی اسکول ڈوکو سبڑی باشہ کا فیڈرل بورڈ کے ساتھ ایفلیشن ہو نے پر ہیڈ ماسٹر سکول ہذا سمیت تمام اسٹوڈنٹس اور اساتذہ برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اور ساتھ میں مذکورہ کامیابی کے حصول کے لیے کوشش کرنے والے تمام معززین بالخصوص ماہر تعلیم سر محمد اسلم ناز صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Address

Shigar
16300

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boys High School Doko Sibiri Basha Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category