06/05/2026
ضرورت اسٹاف – اقراء روضۃ الاطفال سکول شیرپاؤ
اقراء روضۃ الاطفال سکول شیرپاؤ میں مختلف آسامیوں کے لیے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مطلوبہ آسامی:
1. پرائمری ٹیچرز
2. ہائی لیول ٹیچرز (آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے لیے)
مطلوبہ قابلیت:
1. BSc / BA / BS
2. MPhil
3. تدریسی تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی.
پتہ:
اقراء روضۃ الاطفال سکول شیرپاؤ، تال شاہ روڈ، اڈہ بازار شیرپاؤ , چارسدہ.
📞 واٹس ایپ / رابطہ نمبر:
0315-9836522
نوٹ: صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
مرد و خواتین دونوں امیدوار درخواست دے سکتے ہیں.