02/01/2026
ڈبل شفٹ سکول منصوبہ حکومتِ خیبر پختونخوا کا ایک کامیاب اور مؤثر تعلیمی پروگرام ہے، جس کے تحت: • تقریباً 5000 اساتذہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں. • 1,50,000 سے زائد طلبہ و طالبات مستفید ہو رہے ہیں
اس کے باوجود اساتذہ کو درج ذیل سنگین مسائل کا سامنا ہے:
1. تنخواہیں گزشتہ 5 سال سے 25,000 تا 30,000 روپے پر منجمد ہیں
2. تنخواہوں کی ادائیگی باقاعدہ بائی منتھلی یا ماہانہ بنیاد پر نہیں ہوتی
3. سردیوں اور گرمیوں کی تعطیلات میں کٹوتیاں کی جاتی ہیں
4. کوئی واضح سروس اسٹرکچر یا ملازمت کا تحفظ موجود نہیں
مطالبات:
• تنخواہوں کی بروقت اور بائی منتھلی ادائیگی
• مستقل اور واضح سروس اسٹرکچر
• تعطیلات میں تمام کٹوتیوں کا خاتمہ
• ڈبل شفٹ اساتذہ کے مستقبل کا تحفظ
ہمیں اُمید ہے کہ اس جائز مسئلے پر فوری اور منصفانہ فیصلہ کیا جائے گا۔
Follow 👉🌺🌹🌺👉 Engr Bahar Ali
For more updates join us 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5HpiJ6GcGNDs6YUU2d
Every Day Department for Education Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa