GHS Ganshal Dir Upper

GHS Ganshal Dir Upper One child, one teacher, one book, and one pen can change the world.

عید الفطر کی تعطیلات! 🎉19، 20 اور 21 مارچ 2026 کو خیبر پختونخوا میں عمومی تعطیلات 🕌تمام عوام کو ایڈوانس عید مبارک ہو۔   ...
17/03/2026

عید الفطر کی تعطیلات! 🎉
19، 20 اور 21 مارچ 2026 کو خیبر پختونخوا میں عمومی تعطیلات 🕌
تمام عوام کو ایڈوانس عید مبارک ہو۔
#خیبرپختونخوا #تعطیلات

02/03/2026

اہم اعلان برائے والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے، سردیوں کی تعطیلات اختتام پذیر ہو چکی ہیں اور آج 02 مارچ 2026 سے ملاکنڈ ڈویژن کے تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔ نیا تعلیمی سیشن بھی آج سے باقاعدہ شروع ہو رہا ہے جبکہ امتحانات پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں۔
الحمدللہ ہمارا اسکول بھی آج بہترین انداز میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر رہا ہے۔
تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ذہنی و جسمانی طور پر تیار کر کے پُرجوش انداز میں اسکول بھیجیں تاکہ وہ نئے تعلیمی سال کا بہترین آغاز کر سکیں۔
🕘 اوقات کار:
📘 اسمبلی: صبح 7:45 بجے
📗 چھٹی: 12:10 بجے
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب: ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول گانشال بالا ✨

 Date Sheet For SSC (A-I) Examination 2026
01/03/2026


Date Sheet For SSC (A-I) Examination 2026

07/02/2026

🌟 اہم اعلان 🌟
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) مالاکنڈ
سالانہ امتحانات 2026
🚨 اسپیشل نوٹس
ای شیٹ 🚨
محترم طلبہ و طالبات جماعت نہم، دہم، گیارویں اور بارویں کو
اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ امتحانات 2026 میں آپ تین مضامین کے پیپر ای شیٹس (E-Sheets) استعمال کرتے ہوئے حل کریں گے-
🔴 انگریزی
🔵 فزکس
🟢 کیمسٹری

(نوٹ: ای شیٹس سے مراد آن لائن ، آن اسکرین مارکنگ کے لیے استعمال ہونے والی خصوصی جوابی شیٹس ہیں-

Instructions regarding Digital Answer Books
27/01/2026

Instructions regarding Digital Answer Books

The Board of Intermediate and Secondary Education Malakand has officially announced the result date for the SSC (Seconda...
26/07/2025

The Board of Intermediate and Secondary Education Malakand has officially announced the result date for the SSC (Secondary School Certificate) Annual Examination for the 9th and 10th-grade students. According to the board’s official website, the results will be released on 30th July 2025 at 2:00 PM.
Best of luck to all the students awaiting their results!

28/02/2025

اطلاع برائے والدین و طلبہ

گورنمنٹ ہائی سکول گانشال دیر بالا

تمام طلبہ و والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یکم مارچ سے موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تدریسی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ٹھیک صبح 8:15 بجے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

اہم ہدایات برائے والدین:

✅ اپنے بچوں کے لیے مکمل یونیفارم اور بیگ کا انتظام کریں۔
✅ وقت کی پابندی اور تعلیمی نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔
✅ بچوں کو سالانہ امتحانات کی تیاری میں مکمل رہنمائی فراہم کریں۔

اہم اطلاع:

مارچ کے پہلے ہفتے میں سالانہ امتحانات منعقد ہوں گے، لہٰذا تمام طلبہ اپنی پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں اور کلاسز میں باقاعدہ شرکت یقینی بنائیں۔

آپ کے تعاون سے ہی بچوں کا مستقبل روشن ہوگا-

والسلام
منجانب: سکول انتظامیہ
GHS Ganshal Dir Upper

Annual Examination 2025 NotificationAll students of Government High School Ganshal Bala, Government Primary School Gansh...
17/02/2025

Annual Examination 2025 Notification

All students of Government High School Ganshal Bala, Government Primary School Ganshal Bala, Bandi Khwar, and Belo Ganshal are hereby informed that the annual examinations for Grades 5 to 8 will commence on March 4, 2025, and conclude on March 25, 2025.

The results will be announced on March 28, 2025, InshaAllah.

Students are advised to prepare diligently and make the best use of their time.

Best of luck to all!

Headmaster GHS Ganshal Dir Upper

📢 طلباء کے لیے اہم اعلان! 📢 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ (BISE Malakand) نے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (SSC...
06/02/2025

📢 طلباء کے لیے اہم اعلان! 📢
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ (BISE Malakand) نے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (SSC) سالانہ اول امتحان 2025 کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔

✅ نئی امتحانی تاریخ: 8 اپریل 2025
❌ پچھلی تاریخ: 5 مارچ 2025
📍 وجہ: امتحانات رمضان المبارک کے مہینے میں متوقع تھے، جنہیں طلباء کی سہولت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور KP بورڈز کے کنٹرولنگ اتھارٹی کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔

08/08/2024

الحمدللہ، ہر سال کی طرح اس سال بھی گورنمنٹ ہائی سکول گانشال بالا کے طلباء و طالبات نے جماعت نہم و دہم کے بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے 100% نتائج دے کر نہ صرف اپنے ادارے بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ ہم اپنے عزیز طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جماعت نہم:
صہیب خان ولد لعل بادشاہ (517/600)

جماعت دہم:
رئیس خان ولد بخت زمین (1054/1200)

ہمیں یقین ہے کہ ہمارے طلباء مستقبل میں بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ کامیابیاں سمیٹتے رہیں گے اور ادارے کا نام مزید بلند کریں گے۔

31/07/2024

محترم والدین! کل سے سرکاری سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں. مہربانی کرکے اپنے بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں۔
اساتذہ کرام کوشش کریں کہ بچوں کا خندہ پیشانی سے استقبال کرے۔
شکریہ
ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول گانشال بالا

دیر بالا میں موسم کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے تا حکم ثانی تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند۔۔۔
15/04/2024

دیر بالا میں موسم کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے تا حکم ثانی تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند۔۔۔

Address

Ganshal Bala
Sheringal
18000

Opening Hours

08:15 - 14:30

Telephone

+923139245784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Ganshal Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Ganshal Dir Upper:

Shortcuts

Share

Category