Har dil ki awaz

Har dil ki awaz har dil ki awaz

24/01/2024

أج مہتمم باباجی صاحب کے نواسے شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر محمد کمال صاحب سے ملاقات.....

16/01/2024
09/01/2024

دلخراش منظر 😭
جب شیخ محمد قاسم صاحب رو پڑے ہر سال جب ختم بخاری ہوتا ہے تو شیخ صاحب محترم اور شاگردوں کا یہی حال ہوتا ہے__💌
شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ قاسم صاحب کا دارالعلوم شیرگڑھ میں بخاری شریف کی آخری درس او اختتامی دعا کی اپ سارے لوگوں کے لیے دعا کی❤❤👏👏👏👏

مولانا فیاض الکریم عزیزی صاحب

09/01/2024

اج دلخراش منظر جب استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدقاسم صاحب رو پڑے ہر سال جب ختم بخاری ہوتا ہے تو استاد محترم اور شاگردوں کا یہی حال ہوتا ہے😭

کابل:قاٸد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی افغان ناٸب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر سے وفد کے ہمراہ ملاقات جاری
07/01/2024

کابل:قاٸد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی افغان ناٸب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر سے وفد کے ہمراہ ملاقات جاری

07/01/2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان پارٹی رہنماؤں پر مشتمل اعلی سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان روانہ
مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی خصوصی دعوت پر آج کابل پہنچیں گے
جے یو آئی وفد میں مولانا عبدالواسع ،مولانا صلاح الدین ،مولانا جمال الدین، مولانا سلیم الدین شامزئی ، مولانا کمال الدین ،مولانا ادریس ،مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار شامل

05/01/2024

سکول کے بچے کے ساتھ مدرسے کا حافظ القرآن بچے کا بہت ہی خوبصورت مکالمہ ۔۔
جامعہ محمدیہ ہاتھیان شیر گڑھ

23/12/2023

دیر بالا کوہستان مولانا گل نور شاہ صاحب حلقہ PK11 جمعیت علما اسلام کا امیدوار نامزد💌 بہترین نظم💌 اواز معصومی جنان رابطہ نمبرز 03139911254/03423431881💞 اس پیج کو ضرور لائک اور فالو کرو ❤️

05/05/2023

مولانا گل نورشاہ صاحب کا لاموتی شمولیتی پروگرام سے واپسی پر راستے سے گزرتے ہویے اپنٕے معزز تھل قوم سے ملاقات کے دوران تھل قوم کی جانب بھرپور استقبال کیا گیا۔

05/05/2023

ان شاء اللہ دیر بالاPK10 سےکرپٹ سیاسی ٹھیکدار مافیا کا خاتمہ کرکے ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے عوامی حمایت پر اپنے تمام معزز اقوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
شیخ القران مولانا گل نور شاہ

Address

Shaoor Bala Sheringal
Sheringal

Telephone

+923431254510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har dil ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Har dil ki awaz:

Shortcuts

Share

Category