Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh ہر بچہ ہوتا ہے خاص !!!
اور ہم تراشتے ہیں آپ کے بچوں کا مستقبل
اچھے سکول کا انتخاب ، پورا کرے آپ کے خواب
خوبصورت دنیا ، بہترین آخرت
03459484890
03370442771

Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh
25/08/2026

Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

🌹 12 ربیع الاول — سیرتِ النبی ﷺ پروگرام 🌹آقا محمد ﷺ کی مبارک زندگی ہر مسلمان کے لیے ایک بہترین عملی نمونہ ہے۔ اسی مقصد ک...
25/08/2026

🌹 12 ربیع الاول — سیرتِ النبی ﷺ پروگرام 🌹

آقا محمد ﷺ کی مبارک زندگی ہر مسلمان کے لیے ایک بہترین عملی نمونہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت بچوں میں سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے 12 ربیع الاول کے حوالے سے تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ میں ایک خوبصورت اور بامقصد پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بچوں نے سیرتِ النبی ﷺ، آپ ﷺ کے اخلاقِ حسنہ، محبت، برداشت، اخوت اور انسانیت کے پیغام کو اجاگر کیا۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

25/08/2026

تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ کل بروز بدھ 12 ربیع الاوّل کے سلسلے میں بند رہے گا ۔

تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ میں اوگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں تن...
24/08/2026

تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ میں اوگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔
جسمیں تناول بھر سے بچوں نے شرکت کی
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

Extension of date for  Applying  Retotaling SSC Annual Examination-I 2026Tanawal Eagle Academy School and College Sherga...
24/08/2026

Extension of date for Applying Retotaling SSC Annual Examination-I 2026
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

خوشخبریاوگی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ فلی فنڈڈ سکالر شپ ٹیسٹ تناول کے قابل اور مستحق طلباء و طالبات کیلیے انشاء اللہ 24 اگ...
23/08/2026

خوشخبری
اوگی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ فلی فنڈڈ سکالر شپ ٹیسٹ تناول کے قابل اور مستحق طلباء و طالبات کیلیے انشاء اللہ 24 اگست بروز پیر دن گیارہ بجے
تناول ایگل اکیڈمی شیرگڑھ میں منعقد کیا جا رہا ہے وہ بچے بچیاں جو اس سکالرشپ سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں فوری دیئے گئے نمبرز پر اپنی رجسٹریشن کروائیں ۔
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

21/08/2026

Sir Tanveer Gul Biology Lecturer Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

عمرہ کی سعادت🌹 ماشاءاللہ، سبحان اللہ! 🌹تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ کے ہونہار طالب علم احمد فراز کو اللہ تعال...
21/08/2026

عمرہ کی سعادت

🌹 ماشاءاللہ، سبحان اللہ! 🌹

تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ کے ہونہار طالب علم احمد فراز کو اللہ تعالیٰ نے عمرہ کی سعادت سے نوازا۔

ہم ادارے کی جانب سے احمد فراز اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🤲

اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور اس بابرکت سفر کو ان کے لیے باعثِ رحمت و برکت بنائے۔ آمین ثم آمین۔ ❤️

منجانب: انتظامیہ
تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

21/08/2026

📚 اہم اعلان — اسکالرشپ ٹیسٹ

اوگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ میں فری فنڈڈ اسکالرشپ ٹیسٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔

یہ ٹیسٹ تناول کے قابل اور مستحق طلباء و طالبات کے لیے ایک بہترین تعلیمی موقع ہے۔

📍 مقام: تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ
📅 تاریخ: 24 اگست
⏰ وقت: صبح 11 بجے

✨ اپنے روشن مستقبل کی طرف ایک قدم بڑھائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

منجانب:
اوگی ویلفیئر فاؤنڈیشن
تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگڑھ
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

ہم اپنے معزز دوست وساتھی بابو شمس صاحب کو پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔Tanawal Eagle Ac...
20/08/2026

ہم اپنے معزز دوست وساتھی بابو شمس صاحب کو پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh

Address

Shergarh

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923370442771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh:

Shortcuts

Share

Category