گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ علی عباس شاہ، مرکز ملا سنگھ، ضلع شیخوپورہ میں سالانہ نتائج کی تقریب نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئی۔ بچوں کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شیخوپورہ کے زیرِ اہتمام یہ تقریب کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔ 🌟📚
Government Primary School Dera Ali Abbas Shah Sheikhupura
Education And Learning Platform Where different Strategies And Activities Are Used To Improve Skills of Different Age Level Group With Perfection.
31/03/2026
23/03/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول کی جانب سے تمام طلبہ، اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آمین
میرے دیس دے اتے، مالکا کوئ اترے نہ عذاب
تیرا وَسّے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب 🌾❤️
پنجاب تے پنجاب توں باہر وسن والے پنجابیاں نوں پنجابی رہتل دیہاڑ دھیاں ڈھیر مبارکاں 👑❤️
𝑭𝒓𝒐𝒎 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒐𝒊𝒍 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒇𝒊𝒗𝒆 𝒓𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔 𝒕𝒐 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒐𝒖𝒍 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆. 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃 𝑪𝒖𝒍𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑫𝒂𝒚!🌾❤️
𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐢𝐧 𝐦𝐲 𝐯𝐞𝐢𝐧𝐬. 🩸
08/03/2026
Revised Date sheet of School Based Assessment (SBA) Session 2025-2026
08/03/2026
DEAR ALL STUDENTS!!! "Wishing you the very best for your Final Exams (SBA). May Allah grant you success and bless you with many achievements.....!!!
(Ameen, suma Ameen )💕”
Government Primary School Dera Ali Abbas Shah Sheikhupura
18/02/2026
*📢 پنجاب: رمضان المبارک 2026 میں اسکول اوقات کار کا اعلان*
حکومتِ پنجاب، اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مقدس ماہِ رمضان المبارک 2026 کے دوران تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام اضلاع کے افسران اور اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقررہ اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
⏰ اوقات کار کی تفصیل درج ذیل ہے:
🔹 سنگل شفٹ اسکولز
- پیر تا جمعرات: صبح 8:30 تا دوپہر 1:00 بجے
- جمعہ: صبح 8:30 تا دوپہر 12:30 بجے
🔹 ڈبل شفٹ اسکولز
📘 مارننگ شفٹ
- پیر تا جمعرات: صبح 8:30 تا دوپہر 12:30 بجے
- جمعہ: صبح 8:30 تا دوپہر 12:30 بجے
📗 ایوننگ شفٹ
- پیر تا جمعرات: دوپہر 1:00 تا شام 4:00 بجے
- جمعہ: دوپہر 2:30 تا شام 5:00 بجے
📌 اہم نوٹ: گرلز اسکولز کے اوقات کار مذکورہ بالا اوقات سے 15 منٹ پہلے ہوں گے (آنے اور چھٹی دونوں کے اوقات میں)۔
18/02/2026
Ramzan Mubarak To All !!!❤️
17/02/2026
''Good Byes Are Not Forever....☺️
Good Byes Are Not The End....💫
They Simply Mean........!!
❤️I will Miss You!!❤️
Until we Meet Again!!"
11/02/2026
Theme of The Month February 2026
💫"THINK POSITIVE ,
ACT RESPONSIBLE "💫
پیاسا کوا 🐦📖
طلبہ نے پینٹنگ کے ذریعے سبق آموز کہانی کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا اور یہ سیکھا کہ عقل اور محنت سے ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔
گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈیرہ علی عباس شاہ
مرکز ملا سنگھ، ضلع شیخوپورہ
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شیخوپورہ
08/02/2026
First Term Papers Begin!
(8th December ,2025 To 19th December, 2025)
It's time to showcase your hard work and dedication.
Stay focused, manage your time wisely, and give it your best effort.
Good Luck To All Students!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sheikhupura