GPS serrianwala Markaz Bahrianwala Sheikhupura

GPS serrianwala Markaz Bahrianwala Sheikhupura School

14/04/2026

Your leadership and guidance will always inspire us.💫
Your presence will be Deeply missed.✨
Your last visit will always remain a cherished memory.🌟
Your dedication, integrity and leadership have set a true example for all of us.👍
A true leader, an inspiring mentor.💝
Thank you Sir.🫡

09/04/2026

جدید تعلیمی سیشن کے آغاز پر اساتذہ کی کاوشوں سے آراستہ رجسٹر ورک۔📚
علم کی روشنی سے منور مستقبل کی بنیاد۔🌟
تعلیمی سفر کو رنگین بنانے کا آغاز۔ ✍️
ہر صفحہ محنت کی کہانی ،ہر خط علم کی روشنی 🖊️
آئیں اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں ۔🚶
🌟گورنمنٹ سکولز میں اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں 👍 ،اور اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں
گورنمنٹ سکول معیاری سکول🇵🇰✨

09/04/2026

Theme of the month April 2026.✨
Digital literacy and technology integration.🌟
تعلیم میں ٹیکنالوجی کا جادو۔📚
✨ٹیکنالوجی تعلیم کو دلچسپ اور موثر بناتی ہے۔
🚶آئیے ڈیجیٹل دنیا میں قدم بڑھائیں
✍️بچوں کو ڈیجیٹل صلاحیتیں سیکھنے کی ترغیب دیں۔

07/04/2026

👏🏻👏🏻ہمارے بچے سرکاری سکول میں ہی اچھے۔
💫حکومتی سکولوں میں داخلہ جاری۔
👍بہترین تعلیمی نظام۔
⭐اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ۔
🌟بچوں کی اخلاقی تربیت۔
📚مفت یونیفارم 🥋 مفت کتابیں ۔
کھیل کے وسیع میدان⛹🏻۔
💫روشن مستقبل کے بہترین مواقع۔
🌟داخلے کے لیے آئیں اور اپنے بچوں کا مستقبل بنائیں۔
چراغ سے چراغ جلائیں گے💐۔
🇵🇰تعلیم یافتہ ملک بنائیں گے۔

02/04/2026

Address

Village Serrianwala
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS serrianwala Markaz Bahrianwala Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category