01/08/2026
حفظ القرآن| ایک ایسی سعادت جو دنیا و آخرت میں کام آئے گی...
ہمارا حفظ پروگرام ہر عمر کے طالب علم کے لیے موزوں ہے، چاہے آپ نئے سرے سے شروع کر رہے ہوں یا پہلے سے
حفظ جاری رکھنا چاہتے ہوں.
قابل حفاظ اساتذہ، منظم نصاب اور مستقل نگرانی کے ساتھ.
اپنے بچے یا اپنے لیے حفظ کا سفر آج ہی شروع کریں.
28/07/2026
تجوید میں "غنہ" کا مطلب ہے ناک سے آواز نکالنا، خاص طور پر نون ساکن اور تنوین کے بعض احکام میں.
غنہ کو تقریباً 2 حرکات تک برقرار رکھنا سکھایا جاتا ہے، جو تالوت کو مزید خوبصورت بناتا ہے.
صحیح تلفظ اور مخارج سیکھنے کے لیے ہمارے قابل اساتذہ سے ون-ٹو-ون کلاس لیں.
فری ٹرائل کے لیے میسج کریں.
Whatsap: 0318 4502531
24/07/2026
جمعہ مبارک!
نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے جمعہ کے دن کو ہفتے کا سب سے افضل دن قرار دیا، اور اس دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کی خاص تاکید فرمائی.
لہٰذا آج کے دن زیادہ سے زیادہ درود شریف، سورہ کہف کی تلاوت اور دعا کا اہتمام کریں.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے محبت اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین
19/07/2026
✨ قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھیے – گھر بیٹھے! ✨
📖 "قرآن مجید اللہ کا وہ مقدس کلام ہے جس نے انسانیت کو بدلا. اس کا پڑھنا عبادت اور اس پر عمل دونوں جہان کی کامیابی ہے."
افسوس کہ آج ہم دنیوی علوم میں تو آگے ہیں، مگر کلامِ الٰہی کو درست پڑھنے میں غفلت کا شکار ہیں. تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے تاکہ الفاظ اور معنی درست رہیں.
ہماری آنلائن قرآن اکیڈمی کی خصوصیات:
🎙️ ماہر قاری صاحبان (تجوید و مخارج کے ساتھ)
⏰ آپ کی مرضی کے اوقات (Flexible Timings)
👦👧 بچوں اور بڑوں کے لیے الگ کلاسز
🌍 دنیا بھر سے آنلائن جوائن کرنے کی سہولت
🎁 آج ہی اپنی "فری ٹرائل کلاس" بک کریں!
📞 رابطہ نمبر: 0318 4502531
19/07/2026
رضی عجمی آن لائن قرآن اکیڈمی 🌙
قرآنی تعلیم کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور متاثر کن پلیٹ فارم
ہمارا مشن 15 سے 45 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے قرآن پاک کی تعلیم کو قابلِ فہم اور دل چسپ بنانا، اور قرآنی علم کی روشنی کو پوری دنیا میں پھیلانے کے ساتھ ساتھ صحیح تجوید کے ذریعے قرآن سے محبت کو پروان چڑھانا ہے۔
📖 ہمارے کورسز:
✅ ناظرہ قرآن
✅ حفظ القرآن
✅ تجوید کے احکام
✅ بنیادی اسلامی معلومات اور دعائیں
🎁 مفت ٹرائل کلاس دستیاب ہے
📩 ابھی رابطہ کیجئے:
واٹس ایپ: 0318 4502531
ای میل: [email protected]@
آج ہی اللہ کے اس بابرکت کلام کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کیجئے۔ آئیے قرآن سیکھیے، اور اس کے مطابق زندگی بسر کیجئے۔
15/07/2026
السلام علیکم!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے." (صحیح بخاری)
یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ قرآن سیکھنا اور سکھانا، دونوں اللہ کے نزدیک بہت عظیم عمل ہیں. چاہے آپ خود سیکھ رہے ہوں، یا اپنے بچوں کو سکھوا رہے ہوں.
ہر وہ قدم جو آپ اپنے یا اپنے بچوں کے قرآن سیکھنے کے سفر میں اٹھاتے ہیں، وہ اس عظیم فضیلت میں شامل ہونے کی طرف ایک قدم ہے.
اگر آپ اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں، خود سیکھیں یا اپنے بچوں کو سکھائیں، ابھی رابطہ کریں.
📖 سیکھیں، سکھائیں، اجر پائیں.
10/07/2026
بہت سے والدین پوچھتے ہیں: "میرا بچہ بیٹھتا نہیں، توجہ نہیں دیتا، قرآن کیسے سکھائیں؟"
یہاں 3 آسان باتیں ہیں:
1️⃣ شروع میں صرف 10-15 منٹ کافی ہیں — لمبا وقت نہ رکھیں
2️⃣ ڈانٹ کی بجائے حوصلہ افزائی کریں — ہر چھوٹی کامیابی پر شاباش دیں
3️⃣ ایک مستقل وقت مقرر کریں — ہر روز ایک ہی وقت پر کلاس ہونے سے بچے کی عادت بن جاتی ہے
ہماری اکیڈمی میں بچوں کو انہی اصولوں کے مطابق، پیار اور صبر سے قرآن پڑھایا جاتا ہے — تجوید کے ساتھ، آن لائن، گھر بیٹھے
اپنے بچے کے لیے مفت trial کلاس بک کروانے کے لیے ابھی میسج کریں 📩
07/07/2026
السلام علیکم!
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ دل بے چین ہو، اور قرآن پڑھنے یا سننے سے سکون مل جائے؟
یہ اللہ کا وعدہ ہے، اسی کے ذکر میں دلوں کا اطمینان ہے.
قرآن صرف الفاظ نہیں، یہ ہمارے دلوں کے لیے شفا ہے. اپنے بچوں کو بھی اسی سکون سے متعارف کروائیں، انہیں قرآن سیکھنے کا موقع دیں.
اگر آپ اپنے بچے کے لیے، یا خود اپنے لیے آن لائن قرآن کلاس شروع کرنا چاہتے ہیں، کمنٹ میں لکھیں یا میسج کریں.
📖 قرآن سیکھیں، سکھائیں، سکون پائیں.
05/07/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌙
ایک عرصے کی خاموشی کے بعد، آج دوبارہ آپ سے رابطہ کر رہے ہیں.
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
"بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے. " (سورۃ الرعد: 28)
قرآن سیکھنا اور سکھانا ایک ایسا عمل ہے جسے کبھی نہیں رکنا چاہیے اور ہمیں افسوس ہے کہ ہم کچھ عرصہ آپ سے دور رہے.
لیکن اب، ان شاء اللہ، ہم دوبارہ مکمل یکسوئی اور تسلسل کے ساتھ حاضر ہیں تاکہ آپ اور آپ کے بچے صحیح تجوید اور تلاوت کے ساتھ قرآن پاک سیکھ سکیں، آن لائن، گھر بیٹھے.
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں، تو ابھی میسج کریں یا کمنٹ میں "قرآن" لکھیں.
📖 قرآن کا سفر دوبارہ شروع کرتے ہیں، ساتھ ملکر.
10/10/2025
Jumma Mubarak to all Muslims...
RaziAjmi Quran Academy Daniyal Imran