08/06/2025
الائیڈ سکول جوئیانوالہ موڑ کیمپس عیدالاضحی کے رنگ۔ اللہ ان بچوں کو ہمیشہ شاداں اور آباد رکھے
We are What a School Should Be. School established in February 2024. It offers educational services to boys and girls from Play group to Metric.
It is registered and have Affiliation with BISE Lahore.
08/06/2025
الائیڈ سکول جوئیانوالہ موڑ کیمپس عیدالاضحی کے رنگ۔ اللہ ان بچوں کو ہمیشہ شاداں اور آباد رکھے
03/05/2025
واٹر ڈے۔ ننھے بچوں کے لئے سوئمنگ پول بہت پر لطف ثابت ہوا۔ سوئمنگ پول میں پانی نے بچوں کی خوشی اور فرحت کو یادگار بنا دیا۔
05/04/2025
Vacancy for Female English Teacher for 8th, 9th and 10th classes.
10/03/2025
الائیڈ سکول نوید خان کیمپس جوئیانوالہ موڑ کے طالب علم حسن رضا نے شیخوپورہ میں لیول ون کوالیفائی کرنے کے بعد لیول ٹو میں لاہور ڈویژن میں بھی بہترین کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ وصول کیا۔
روبوٹکس اور کوڈنگ سب بچے بھی سیکھ رہے ہیں۔
شکریہ الائیڈ سکول جوئیانوالہ موڑ
ایک شاندار دن۔ بچوں کے قہقہے، والدین کی خوشی اور بے فکری۔ مفت کا لطف۔ واہ کیا بات ہے
24/02/2025
دعوت عام برائے فیملیز
الائیڈ سکول نوید خان کیمپس 25-02-26 (بدھ) کو ایک تفریح سے بھرپور دن کا اہتمام کر رہا ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ داخلہ ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہے!
بہت سارے جھولوں پر مفت سواری ہو گی۔ طلباء اپنے والدین اور خاندان کے افراد کو ساتھ لا سکتے ہیں۔ وقت صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔
اس تقریب کا واحد مقصد ہر ایک کے لیے تفریح سے بھرپور دن فراہم کرنا ہے۔ لہذا، آئیں اور اپنے خاندان کے ساتھ ایک لطف سے بھرپور دن گزاریں۔ انٹری ٹکٹ یا کسی دوسرے اخراجات کی فکر کیے بغیر۔
الحمداللہ رب العالمین
الائیڈ سکول نوید خان کیمپس جوئیانوالہ موڑ میں پہلے تعلیمی سال کی تکمیل پر ہمارے طلباء و طالبات کی خوشی اور انکے والدین کا اطمینان اللہ کے کرم و فضل کے بعد ہمارا سب سےبڑا اثاثہ ہے ۔
پلے گروپ سے میٹرک تک تمام کلاسز میں داخلہ جاری ہے
| Monday | 07:30 - 16:00 |
| Tuesday | 07:30 - 16:00 |
| Wednesday | 07:30 - 16:00 |
| Thursday | 07:30 - 16:00 |
| Friday | 07:30 - 16:00 |
| Saturday | 07:30 - 14:00 |