Karbalai Service

Karbalai Service

Share

قرآن، حدیثی کیلنڈر ، احادیث ، فقہی مسائل، معلوماتی وڈیوز، مجرب وظائف اور مخصوص ایام کے اعمال حاصل کرنے کیلئے Page لائیک کریں

21/08/2026

شب شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام پر تعزیت پیش کرتے ہیں

21/08/2026
19/08/2026

حرم حضرت عباس ؑ کے زیر نگرانی چلنے والی ویب سائٹ الکفیل ڈاٹ نیٹ کے مطابق جناب رقیہ بنت حسین (س) جنکا زندان شام میں انتقال ہوا انکی والدہ کا نام جناب ام اسحاق (س) تھا

*اس سے واضح ہوا کہ رقیہ اور سکینہ امام حسیؑن کی دو الگ الگ بیٹیاں تھیں جو دو الگ الگ ازواج سے تھیں*

`رقیہ کی والدہ ام اسحاق اور سکینہ کی والدہ کا نام جناب رباب تھا`

ریفرنس 👇
https://alkafeel.net/news/index?id=3456&lang=ur

19/08/2026

*جناب سکینؑہ کی 117 ہجری میں وفات بارے کچھ مومنین اعتراض کر رہے ہیں اور حوالہ مانگ رہے ہیں، انکے لئے متعدد کتب کے حوالہ جات اس پوسٹ میں درج ہیں دیکھ لیں*

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Sheikhupura