The American School System

The American School System it's a school where students are being taught and made enable to become successful in educational Life

19/09/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر اسی مرتبہ درود بھیجتا ہے اس کے اسی سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

07/04/2026
05/04/2026

پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون نسیم اختر نے 32 سال کی انتھک محنت کے بعد دنیا کا پہلا مکمل ہاتھ سے سِلا ہوا قرآنِ پاک تیار کر لیا، جسے ایک منفرد اور غیر معمولی فن پارہ قرار دیا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ قرآن پاک کپاس کے کپڑے پر تیار کیا گیا ہے، جس کا وزن تقریباً 60 کلوگرام ہے۔ اس میں آیات کو سبز دھاگے سے نہایت مہارت کے ساتھ سیا گیا ہے، جبکہ سنہری کشیدہ کاری اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ ہر سورت کے لیے علیحدہ سرورق بھی تیار کیا گیا ہے، جو اس کام کی باریکی اور محنت کو ظاہر کرتا ہے۔

نسیم اختر نے یہ پورا شاہکار بغیر کسی مشین کے اپنے ہاتھوں سے مکمل کیا اور اس دوران وضو کی حالت کا خاص اہتمام رکھا، جو ان کی عقیدت اور لگن کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کی اس تخلیق کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا گیا ہے۔

یہ منفرد قرآنِ پاک مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی کے قریب ایک قرآن نمائش میں رکھا گیا ہے، جہاں زائرین اسے قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔

Disclaimer:
This content is based on reported information and is for informational and journalistic purposes only. Details may vary and are subject to independent verification.


Address

Rana Park Near Bilal Masjid Polka Chowk Kot Abdul Malik
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The American School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category