میں نے زندگی سے ایک سبق سیکھا ہے
کہ کبھی کسی پر اعتبار مت کرنا ۔جس پر بھی اعتبار کرو گے
وہی ڈنگ مارے گا۔
BCM School & College Ajnianwala
plz follow and like my name is ghulam mustfa sagar.i belong to a nobel family.
جو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا
یہ سکوں کا دور شدید ہے کوئی بے قرار کہاں رہا
جو دعا کو ہاتھ اٹھائے بھی تو مراد یاد نہ آ سکی
کسی کارواں کا جو ذکر تھا وہ پس غبار کہاں رہا
یہ طلوع روز ملال ہے سو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم
کوئی دل ربا کوئی دل شکن کوئی دل فگار کہاں رہا
کوئی بات خواب و خیال کی جو کرو تو وقت کٹے گا اب
ہمیں موسموں کے مزاج پر کوئی اعتبار کہاں رہا
ہمیں کو بہ کو جو لیے پھری کسی نقش پا کی تلاش تھی
کوئی آفتاب تھا ضو فگن سر رہ گزار کہاں رہا
مگر ایک دھن تو لگی رہی نہ یہ دل دکھا نہ گلہ ہوا
کہ نگہ کو رنگ بہار پر کوئی اختیار کہاں رہا
سر دشت ہی رہا تشنہ لب جسے زندگی کی تلاش تھی
جسے زندگی کی تلاش تھی لب جوئبار کہاں رہا

دل تو ہے ایک مگر درد کے خانے ہیں بہت
اس لیے مجھ کو بھی رونے کے بہانے ہیں بہت
اب نئے دوست بنانے کی تو ہمت ہی نہیں
دل سے نزدیک ہیں جو دوست پرانے ہیں بہت
دل سکوں پائے جہاں ایسے بسیرے کتنے
یوں تو کہیے کہ مسافر کو ٹھکانے ہیں بہت
در کبھی خواب کا کھلتا ہے عذابوں کی طرف
یہ نہ کہیے کہ سبھی خواب سہانے ہیں بہت
کون سی بات کریں کس سے بچائیں پہلو
جو کبھی ختم نہ ہوں ایسے فسانے ہیں بہت
رضیہؔ کیا کام ہمیں گنج گراں مایہ سے
ہم سے لوگوں کے لیے شعر خزانے ہیں بہت
حضرت سید نوشو پاک رحمتہ اللہ کے دربار اقدس میں حاضری کی سعادت۔اللہ اپنے نیک بندوں کے صدقے ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماۓ۔آمین یا رب العالمین.
30-01-2022
15/01/2022
سچ ایک ایسا کڑوا گھونٹ ہے جسے پینے کے لۓ حوصلہ چاہیے
خدا کے بندو خدا کے لۓ معاف کر دیا کرو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
056