JTR Lahore

JTR Lahore JTR Lahore Campus is the branch of Jamia Tur Rasheed Karachi and an islamic institute in pakistan.
(1)

20/08/2026

جے ٹی آر المنائے ایسوسی ایشن کے وفد کی لاہور کیمپس کے مسؤل و ذمہ داران کے ساتھ فضلاء اجتماع کے حوالے سے اہم میٹنگ۔
۔
۔
۔
۔

20/08/2026

جامعۃ الرشید لاہور کیمپس شعبہ تحفیظ القرآن کے طلبہ کا چار ماہی امتحان۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

ناظم مجمع العلوم الاسلامیہ پنجاب و ناظم جامعۃ الرشید لاہور کیمپس مولانا سید فہیم الحسن تھانوی صاحب کی سیکرٹری داخلہ پنجا...
19/08/2026

ناظم مجمع العلوم الاسلامیہ پنجاب و ناظم جامعۃ الرشید لاہور کیمپس مولانا سید فہیم الحسن تھانوی صاحب کی سیکرٹری داخلہ پنجاب جناب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی صاحب سے ملاقات۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

19/08/2026

79 ویں یوم آزادی کے موقع پر جامعۃ الرشید لاہور کیمپس میں منعقدہ تقریب میں طلبہ کی جانب سے پیش کیا گیا خوبصورت ملی نغمہ۔
۔
۔
۔
۔

19/08/2026

79 ویں یوم آزادی کے موقع پر جامعۃ الرشید لاہور کیمپس میں منعقدہ تقریب میں طالب علم سال اول حفاظ ایجوکیشن سسٹم کی خوبصورت نعت۔
۔
۔
۔
۔
۔

18/08/2026

79 ویں یوم آزادی کے موقع پر جامعۃ الرشید لاہور کیمپس میں منعقدہ تقریب میں شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم سال اول کے طالبعلم کی عربی زبان میں تقریر۔
۔
۔
۔
۔

18/08/2026

79 ویں یوم آزادی کے موقع پر جامعۃ الرشید لاہور کیمپس میں منعقدہ تقریب میں طلبہ کی جانب سے جسمانی مشقوں کے مظاہرے ملاحظہ فرمائیں۔
۔
۔
۔
۔

18/08/2026

79 ویں یوم آزادی کے موقع پر جامعۃ الرشید لاہور کیمپس میں منعقدہ تقریب میں جناب مولانا سفیان علی لاہوری صاحب کی گفتگو۔
۔
۔
۔
۔

18/08/2026

جامعۃ الرشید لاہور کیمپس کے تمام شعبہ جات میں چارماہی امتحانات کا آغاز۔
۔
۔
۔
۔۔

الکہف ایجوکیشنل فاونڈیشن کے زیر انتظام منعقدہ نعتیہ مقابلے میں جامعۃ الرشید لاہور کیمپس کے شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طا...
18/08/2026

الکہف ایجوکیشنل فاونڈیشن کے زیر انتظام منعقدہ نعتیہ مقابلے میں جامعۃ الرشید لاہور کیمپس کے شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طالبعلم کی نمایاں پوزیشن۔
۔
۔
۔
۔

Address

Near EMCO Stop, Opposit Starlet Shoe Factory, Lahore Shekhupura Road District Shekhupura
Sheikhupura
39050

Telephone

+923112859850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTR Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JTR Lahore:

Shortcuts

Share