The Executive Group of Education

The Executive Group of Education

Share

We are educationalists not businessmen. We believe in conceptual education. our purpose is to educate the people.

The Executive Science and Commerce Academy Bhikhi Delivering Standard Education and also Delivering Professional Technical Education.

19/08/2026

انتہائ اہم اعلان کل سیکرٹری صاحب کی انتہائ اہم میٹنگ ہوئ ہے جس میں سختی سے پابند کیا گیا ہے کہ فوری طور پر تمام سکولز کو کھولا جائے اور حسب ضرورت مرمت اور پینٹ کروایا جائے۔
پانی کی ٹینکی،چھتیں ،صحن،
ٹوائلٹس،آ فس ،لیبز،لائبریریز،
کلاس رومز ،سٹورز کی deep cleaning کروائ جائے،بجلی کی وائرنگ چیک کروائ جائے،
لان maintainکئے جائیں، درختوں کی کانٹ چھانٹ،،سکول برآمدوں اور کلاسز کی سجاوٹ ،انرولمنٹ اور شجر کاری مہم کے لئے پورے جوش و خروش سے تیاری کی جائے اس ضمن میں سیکرٹری ٹیم،ڈی سی ٹیم اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز نے آج ہر ضلع میں سرپرائز وزٹ سٹارٹ کر دئیے ہیں ۔
آپ سب کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ ہیڈ ٹیچرز بمع سٹاف اور کلاس فور سکولز میں 8.30 صبح تا 2.00 بجے دوپہر تک موجود رہیں اور درج بالا ایکٹیویٹیز فوری طور پر مکمل کروائیں۔
کل صبح آپ کو اتھارٹیز کیطرف سے ویڈیو کالز بھی موصول ہوں گی اور سیکرٹری صاحب کی ہدایات پہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا ۔
آج DPI ایلیمنٹری نے دو سکولز کی رپورٹ بنا کر سیکرٹری صاحب کو بھیج دی ہے اور صبح ان ہیڈز کی سیکریٹریٹ جواب طلبی ہے۔ کوئ سکول close نہ ہو اور ہیڈ اور عملہ موجود ہو اور سکولز میں صفائ ستھرائی اور پینٹ ورک کا کام جاری و ساری ہو ۔
Be aware ,Be conscious.

19/08/2026

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
کنٹریکٹ سروس پینشن کے لیے شمار ہوگی، لیکن پچھلی تاریخ سے سینارٹی نہیں ملے گی۔ سنیارٹی ریگولر سروس کی بنیاد پر ہی ملے گی۔

عدالت نے قرار دیا کہ کنٹریکٹ کی مدت کو پینشن کی کوالیفائنگ سروس میں لازمی شمار کیا جائے گا تاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ملازم کو نقصان نہ ہو۔ تاہم ملازم کنٹریکٹ کی مدت کے بقایا جات کلیم نہیں کر سکتا۔

19/08/2026

حکومت کا ڈیزل⛽ کی قیمت میں 30 💵💵سے 32 روپے کی بڑی

کمی کرنے کا اعلان

اوگرا کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن

آج ہی جاری کردیا جائے گا💵💵،🫂🫂

19/08/2026

24 اگست کو سکول کھلیں گے تو غالب امکان ہے کہ کچھ سکولوں میں صورتحال کچھ یوں ہو:

سکول: ہیلو! آپ کا بچہ/بچی آج سکول نہیں آیا/آئی؟ پلیز اسے سکول بھیجیں۔

سب سے زیادہ ملنے والا جواب:

والدین: استاد جی، بچے تو کہہ رہے تھے کہ چھٹیاں بڑھ گئی ہیں، یکم ستمبر کو سکول کھلیں گے۔ انہوں نے خود موبائل پر دیکھا ہے۔

سکول: نہیں محترم! وہ خبر فیک ہے۔ سکول کھل چکے ہیں، براہِ کرم بچے کو سکول بھیجیں۔

والدین: استاد جی، وہ تو ابھی نانکے/دادکے گیا ہوا ہے۔ خیر، کسی کا چکر لگا تو اسے بلواتے ہیں۔

سکول: پلیز اسے جلدی واپس بلا لیں۔

والدین: اچھا اچھا! 😅

دوسرا متوقع جواب:

والدین: او جی! بچے کہہ رہے تھے آج تو پہلا دن ہے، کسی نے بھی سکول نہیں جانا۔

تیسرا متوقع جواب:

والدین: آج بچے کا یونیفارم دھلا ہوا نہیں تھا۔ 😐
(تین ماہ کی چھٹیوں کے بعد بھی!)

چوتھا متوقع جواب:

والدین: اچھا جی، بچوں کو کہتے ہیں۔ تیار ہو گئے تو بھیجتے ہیں، نہیں تو کل آ جائیں گے۔ 😄

اس ساری صورتحال سے بچنے کے لیے آج ہی اپنے کلاسز اور سکول کے واٹس ایپ گروپس میں یہ پیغام کر دیں:

محترم والدین! السلام علیکم!

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد 24 اگست سے سکول باقاعدہ کھل رہے ہیں۔ تعطیلات میں مزید اضافے کے حوالے سے گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔

اگر آپ کے بچے/بچیاں نانکے، دادکے یا کسی دوسرے رشتہ دار کے گھر گئے ہوئے ہیں تو براہِ کرم انہیں جلد از جلد واپس بلا لیں۔ ان کی یونیفارم، جوتے، بیگ، کتابیں، کاپیاں، پین اور دیگر ضروری سامان ابھی سے تیار کر لیں، تاکہ سکول کے پہلے ہی دن آپ کے بچے باقاعدگی سے سکول حاضر ہو کر تعلیمی عمل میں شریک ہو سکیں۔

براہِ کرم اس پیغام کو سنجیدگی سے لیں اور اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں۔

شکریہ
والسلام

19/08/2026

ستمبر میں کال دی جائے گی ,پینشن کٹ اور 45 فیصد ڈسپیرٹی, آؤٹ سورسنگ پر نظر ثانی یہ بنیادی ٹاپ ایجنڈا ہوں گے
پنجاب حکومت پینشن کٹ نوٹیفیکیشن معطل کرے
نئے صوبے بننے سے پہلے کریڈٹ لے لیں اگیگا

19/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز | پاکستانی طلبہ کیلئے گوگل کا بڑا تحفہ

🇵🇰🤖 پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمینی کی ایک سال کی سبسکرپشن بالکل مفت دینے کا اعلان

گوگل کے نائب صدر ولسن ایل وائٹ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا آئی ٹی ایکسپورٹ ہب بنانے کا ہدف گوگل کے وژن سے مکمل مطابقت رکھتا ہے۔

گوگل اسی ہفتے پاکستانی طلبہ کیلئے Gemini کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت فراہم کرنے کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

🔥 پاکستان کے نوجوانوں کیلئے مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک بڑا موقع!

18/08/2026

پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!!!
گوگل کے نائب صدر کے مطابق پاکستانی طلبہ کو جلد ہی ایک سال کے لیے Google Gemini کی مفت سروس فراہم کی جائے گی۔ یہ سہولت طلبہ کے لیے تعلیم، تحقیق اور جدید AI ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کا بہترین موقع ثابت ہو سکتی ہے۔

#تعلیم #ٹیکنالوجی

18/08/2026

CTI jobs!
اس بار بہت سی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رھی ھیں :
پوزیشن کے نمبر ختم کیے جا رھے ھیں
لوکل امیدوار کے نمبر شامل کیے جا رھے ھیں
گزشتہ سال سی ٹی آئی رہنے والوں کو پرفارفمنس کے نمبر شامل کیے جا رھے ھیں
لوکل امیدوار کے نمبرز نہیں ھونے چاھئے تھے
اسکا سب سے بڑا نقصان یہ ھو گا کہ اپنے ضلع یا تحصیل سے باھر والا میرٹ لسٹ میں نیچے آ جائے گا
بہت سے لوگ اپنے ضلع میں میرٹ نہ بننے کی وجہ سے دوسرے ضلع کے کالج میں سلیکٹ ھو جاتے تھے
لیکن اس بار یہ دروازہ بند ھو گا....
پوزیشن کے نمبر ختم ھونے اور لوکل امیدوار کے نمبر شامل ھونے سے اس بار خوب دھما چوکڑی لگے گی
جو بالکل مطمئن تھے انکی سیٹیں ھاتھ سے نکلیں گی
اور جنہوں نے خواب بھی نہیں دیکھا تھا وہ اس بار سلیکٹ ھوں گے....
اسی کو سسٹم کہتے ھیں
بیٹھے بٹھائے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔۔۔

18/08/2026

Syllabus Update.
fans Bhikhi Updates Kharianwala Bhikhi updates Haji Ilyas Rana BISE Lahore Board

18/08/2026

پاکپتن سی ایم پیکیج کے تحت بننے والے کمروں کی دوسری قسط سکولوں کے این ایس بی میں ٹرانسفر کردی گٸی۔ویلڈن سی ای او پاکپتن ۔۔باقی اضلاع کے سی ای اوز سے گزارش ہے کہ فنڈز ٹرانسفر کردیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Near Govt Girls School Faislabad Road Bhikhi
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00