� This is "Online QURAN Academy " We Offer you a great Qur'an Learning Experie
03/08/2025
*⚘️رات کے وقت شیطان کی خطرناک کاروائی اور اس کا علاج ⚘️*
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :-
"شیطان آدمی کے سر کے پیچھے رات میں سوتے وقت تین گرہیں لگا دیتا ہے۔
اور ہر گرہ پر یہ پھونک مار دیتا ہے کہ
سو جا ابھی رات بہت باقی ہے۔
پھر اگر کوئی بیدار ہو کر اللہ کی یاد کرنے لگا تو ایک گرہ کھل جاتی ہے؛ پھر جب وضو کرتا ہے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے: پھر اگر نماز (فرض یا نفل) پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے۔ اس طرح صبح کے وقت آدمی چاق و چوبند خوش مزاج رہتا ہے۔ ورنہ سست اور بدباطن رہتا ہے۔"*
آنکھ کھلتے ہی نیند سے بیدار ہونے والی دعا پڑھیے۔ وضو کیجیئے اور نماز کا اہتمام کیجیئے۔ ان شاءَاللہ اس شیطانی چال سے نجات ملے گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Easy Quran online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.