22/03/2025
میٹرک سٹوڈنٹس کے لیے سنھری موقع
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shorthand Course with Sir Mian Muhammad Irfan Board Topper 2016, Education, Mohallah Rasool Nagir, near Jamia High school, Sheikhupura.
22/03/2025
میٹرک سٹوڈنٹس کے لیے سنھری موقع
13/03/2025
13/03/2025
فری داخلہ join us for computer course and shorthand course
12/03/2025
میٹرک سے فارغ طالب علمو ں کے لیے سنہری موقع
12/03/2025
اپنے دوستوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر اپ لوڈ کریں۔ تاکہ وہ اس میدان میں کامیابی حاصل کر سکیں
25/01/2025
🎉🎉🎉🎉Alhamdullilah suma Alhamdullilah
Once again success of My student Mr.Zeshan appointed as Steno in Chief commission office 🎉🎉🎉
Pakistan Shorthand Services Academy Sheikhupura
05/12/2024
PSSA ACADEMY SKP
03/12/2024
🎉🎉🎉🎉Alhamdullilah suma Alhamdullilah
One more success My student Mr.Zeshan appointed as Stenot in FBR 🎉🎉🎉
Pakistan Shorthand Services Academy Sheikhupura
22/10/2024
Dear students
آپ سب کو B.A/B.SC کے امتحانات میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉 آپ کی انتھک محنت، لگن اور عزم کا نتیجہ آج ہمارے سامنے ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ آپ کے والدین اور اساتذہ کے لیے بھی فخر کا لمحہ ہے۔
یاد رکھیں، یہ کامیابی ایک نئے سفر کی شروعات ہے۔ ہمیشہ بڑے خواب دیکھیں، محنت کریں، اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتے رہیں۔ آگے کا سفر مزید کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور ہو! 🌟
اللہ آپ سب کو مزید کامیابیوں سے نوازے! آمین! 📚